پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

بہرحال کافی اچھے کھلاڑی پاکستان نہیں آئے،کوئٹہ تین سالوں سے نقصان اٹھا رہا ہے اس وجہ سے۔

یہ درست ہے کہ مارکی پلئیرز نہیں آئے لیکن جو آئے ہیں وہ بھی اچھے پلئیرز ہیں- بلکہ ٹی ٹوئنٹی سپیشیلسٹ ہیں جیسا کہ پریرا اور محموداللہ وغیرہ نیز برآں فارم میں بھی-
سچ پوچھیں تو کے پی کا جانا تو کوئٹہ کے لئے "بلیسنگ ان ڈسگائز" وغیرہ قرار دیا جائے گا- البتہ وٹو جی ان کنڈیشن میں کافی مفید ہو سکتے تھے-
اب یہ بہانہ نہیں چلے گا یہ کافی مناسب لائن اپ ہے-
اور یوں بھی کل کے میچ میں ہم رچرڈ جی کا دیدار قریب سے کرنا چاہتے ہیں-
 
محمد وارث

لائبریرین

آپ ہمارے رچرڈز جی کو چھوڑ ہی دیں صاحب، خوابوں میں سنگا جی کو ہی دیکھا کریں۔ کوئٹہ کی پوزیشن اس میچ میں ابھی تک تو اچھی ہے!
 
Top