حمیرا عدنان
محفلین
سب نیوز چینل والوں نے تو کھپ ڈالی ہوئی ہےمشکل ہے
سب نیوز چینل والوں نے تو کھپ ڈالی ہوئی ہےمشکل ہے
ایسا عموماً رش یا پولنگ سٹیشن میں مسائل کی صورت میں ہوتا ہے۔ ورنہ ممکن نہیںتقریباً تمام جماعتیں ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کر رہی ہیں
الیکشن کمیشن تو بہت دور اندیش نکلا۔ اس نے تو پہلے ہی ایک گھنٹہ زیادہ دے دیا تھا۔تقریباً تمام جماعتیں ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کر رہی ہیں
میں نے ووٹ نہیں ڈالا۔
پی ٹی ائی کا کوئی امیدوار نہیں کھڑا آپ کے حلقے میں؟واہ جی ذبردست
ہمارے خاندان میں زیادہ تر افراد نے اسپلٹ ووٹ ہی کاسٹ کیا۔ ہر کسی نے ایک ووٹ پاک سر زمین کو ضرور دیا ہے۔
میں نے قومی کے لئے ن لیگ اور صوبائی کے لئے پاک سر زمین کو ووٹ دیا۔
صبح والوں کو زیادہ ووٹ ملتے ہیں؟
ابھی کل ہی جن چار امیدواروں کو میں نے ووٹ دیا سب ہار گئے اور دکھ بھی نہیں ہوا۔آپ کے ہاں کی تو ہر بات ہی کی کیا بات ہے!!!
کہاںتقریباً تمام جماعتیں ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کر رہی ہیں
پی ٹی ائی کا کوئی امیدوار نہیں کھڑا آپ کے حلقے میں؟
اتنے زیادہ ووٹ ڈالے ہی نہیں جا رہے کہ وقت بڑھ جائےسب نیوز چینل والوں نے تو کھپ ڈالی ہوئی ہے
میں نے ووٹ ڈال دیا۔ بلے کو۔ یہ سوچ کر کہ لوگوں میں ملے جلے رہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی تھے، ملے جلے رہتے۔ ساتھ ہی آپ نے ہر نوع کے معاہدے میں حصہ لیا چاہے صلح حدیبہ ہو یا میثاق مدینہ ہو۔ فائدہ ہو گا کہ نہیں ہو گا اسکا پتہ نہیں۔ سوچ یہ تھی کہ اسطرح فوج پروٹیکٹ ہو گی اور اسکے خلاف 126 دن کا دھرنا بھی ہو سکے گا۔ ساتھ ہی ایسی حکومت آئے گی جس کو مذہب سے دلچسپی نہ ہو گی سو سب کی بات سننے کا موقعہ ملے گا۔ ایسی حکومت اسلام کو استعمال نہیں کر پائے گی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دین مذید دھبے لگنے سے محفوظ ہو گا۔ واللہ اعلم
کن کے درمیان؟دیکھنے میں آیا کہ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری ہے اب سننے میں آیا ہے کہ کانٹے کا مقابلہ ہے
آپ کی بھی کیا بات ہے!!!ابھی کل ہی جن چار امیدواروں کو میں نے ووٹ دیا سب ہار گئے اور دکھ بھی نہیں ہوا۔
جو ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کے نمائندوں کے پاس موجود ہے وہ باہر لگے سیاسی جماعت کے نمائندوں کے پاس موجود نہیں اس وجہ سے بھی کافی ووٹر بغیر ووٹ ڈالے اپنے گھروں کو چلے گئے۔
انتظامی امور کے حوالے سے کافی بے قاعدگی دیکھنے میں آئی ہے ۔ہمارے گھر کے مردانہ ووٹ تو گھر کے قریبی پولنگ اسٹیشن میں ہی کاسٹ ہوئے ہیں جبکہ بیگم سمیت گھر کی دیگر خواتین کا ووٹ گھر سے کافی دور قائم پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ ہوگا ۔ فوجی حضرات پولنگ اسٹیشن میں ووٹر کو مس گائیڈ کر رہے ہیں ۔جو ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کے نمائندوں کے پاس موجود ہے وہ باہر لگے سیاسی جماعت کے نمائندوں کے پاس موجود نہیں اس وجہ سے بھی کافی ووٹر بغیر ووٹ ڈالے اپنے گھروں کو چلے گئے۔
کیا ٹھپہ مافیا میدان میں آ چکا ہے؟دیکھنے میں آیا کہ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری ہے اب سننے میں آیا ہے کہ کانٹے کا مقابلہ ہے
سال بھر سے میدان میں ہے باوردیکیا ٹھپہ مافیا میدان میں آ چکا ہے؟