قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ہاں کیمپ میں ہوںابھی بھی پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی دے رہی ہو کیا؟
ہاں کیمپ میں ہوںابھی بھی پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی دے رہی ہو کیا؟
کیا لگتا ہے آپ کا امیدوار جیت جائے گا؟ہاں کیمپ میں ہوں
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسٹیمنا قدرے بڑھ گیا ہے!!!پہلے 5 بجے تک ہوتا تھا، اس بار بڑھا کر 8 بجے صبح سے شام 6 بجے تک کر دیا ہے۔
یہی ایپ جماعت اسلامی نے بھی متعارف کروائی ہے اور اسی کے ذریعے ہم ووٹرز کی رہنمائی کر رہے ہیں
لنک نہیں دیا جا سکتا اجازت نہیںلنک دیں ایپ کا؟
خوش آیند تو ہے لیکن انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی بھی ہے...کراچی سے لمبی لائن، خوش آئند !!
تسی گریٹ شریٹ او جناب۔ہم بے آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ووٹ ایم کیو ایم پاکستان کو ڈالا ہے ۔
نئی مردم شماری میں فی حلقہ ووٹرز کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسٹیمنا قدرے بڑھ گیا ہے!!!
ہمارے ہاں سات سے سات تک ووٹنگ ہوتی ہےاس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسٹیمنا قدرے بڑھ گیا ہے!!!
پچھلی بار ٹرن آؤٹ کافی تھا، اور بہت حلقوں میں پولنگ کا وقت بڑھانا پڑا تھا۔ شاید وہی تجربہ ہی بنیاد بنا ہو اس فیصلے کا۔نئی مردم شماری میں فی حلقہ ووٹرز کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔
ہاں کیمپ میں ہوں
اس بار بہت ہی کم لوگ تھے بارہ بجے تک تو ابھی کا پتہ نہیںپچھلی بار ٹرن آؤٹ کافی تھا، اور بہت حلقوں میں پولنگ کا وقت بڑھانا پڑا تھا۔ شاید وہی تجربہ ہی بنیاد بنا ہو اس فیصلے کا۔
شوق بالکل کمشنروں والے ہیں!!!ہم نے اس لڑی کی اپڈیٹ کے لیے اپنی رہائش گاہ کے قریبی قائم پولنگ اسٹیشن کا ہنگامی دورہ کیا ہے ۔
ریٹنگ کس چیز کی؟؟؟تشوشناک ریٹنگ
یعنی ڈر کے مارے زمین سے چِپکے ہوئے تھے چُپکے سے!!!اے خان صاحب اس دو طرفہ فائرنگ کے تیسری طرف تھے۔
ہمیں ہر کام کی بہت جلدی ہوتی ہے ناں اس لیے!!!آپ نے اتنی جلدی یہ اہم معلومات طلب کر لیں ؟
کسی نے split vote کاسٹ کیا؟
بولے تو؟