سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اور چھ بج گئے۔۔۔
جو سو رہے تھے وہ سوتے رہ گئے۔
جو سو رہے تھے وہ سوتے رہ گئے۔
کس چینل پر آپاحمیرا عدنان
پہلا ڈبہ کھل رہا ہے
میں سوچ میں پڑ گئی کس بلا کا نام لے رہے ہیں آپپولنگ کا وقت اختتام پذیر-
حامیانِ بلا کو پیشگی مبارکباد وغیرہ-
اے آر وائیکس چینل پر آپا
کیراکلمیں سوچ میں پڑ گئی کس بلا کا نام لے رہے ہیں آپ
میں نے تو انتخابات سے پہلے سے ہی مبارکباد دے دی تھی۔پولنگ کا وقت اختتام پذیر-
حامیانِ بلا کو پیشگی مبارکباد وغیرہ-
بلا اور بلا ایک ہی چیز ہیں ویسے۔میں سوچ میں پڑ گئی کس بلا کا نام لے رہے ہیں آپ
ھن اے کی جے؟
انھیں جرمانہ لگنا چاہیے۔اے آر وائے نے نتائج بتانے شروع کر دیے ہیں جبکہ جیو 7 بجے کا انتظار کر رہا- جمہوریت کھپے وغیرہ
Caracal ایک بِلّاھن اے کی جے؟