سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ناں آپ یہ بتائیں یہ زیک بھائی سے پہلے آپ کا جواب کیسے آ جاتا ہے کچھ نوٹوں کا معاملہ تو نہیں ہےبدترین سے بھی بُری پر بھی -
اور وہ رانا ثناءاللہ کا تعارف کروایا زیک بھائی کو یا نہیں
ناں آپ یہ بتائیں یہ زیک بھائی سے پہلے آپ کا جواب کیسے آ جاتا ہے کچھ نوٹوں کا معاملہ تو نہیں ہےبدترین سے بھی بُری پر بھی -
میں نے ڈال ہی دیا بالآخر۔
7 بجےغیر سرکاری غیر حتمی نتائج کتنے بجے کے بعد دینے کی اجازت دی گئی ہے؟
چلیں بہن جی آپ بتا دیں کہ آپ کرپٹ کن کو سمجھتی ہیں۔امید ہے کرپٹ لوگوں کو نہیں دیا ہو گا ووٹ
ورنہ ہمارا دل مت دکھائیے گا یہاں بتا کر
ڈار صاحب قبلہ۔یعنی خواجہ صاب کو مبارک ہو-
جزاک اللہڈار صاحب قبلہ۔
اور بھی پی ٹی آئی کے ووٹر ہیں۔ سب کو کہیں۔جزاک اللہ
ڈار صاحب قبلہ۔
بول نے بھی نتائج دینا شروع کر دئیے تھے.صرف اے آر وائی نے پابندی کو توڑا ہے۔ باقی 7 کے منتظر ہیں
آپ تو پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم میں ہیں ہمیں اپ ڈیٹ کریں.غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کتنے بجے کے بعد دینے کی اجازت دی گئی ہے؟
خواجہ و ڈار صاحبان ہیں، برازیل اور جرمنی تھوڑی ہیں!جی جی ، تبھی تو خواجہ صاب کو مبارکباد دے رہا-
بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بدرجہا بہتر ہے۔
ویسے میں سمال ڈی اور کیپیٹل ڈی دونوں قسم کا ڈیموکریٹ ہوں
غیر سرکاری و غیرحتمیآپ تو پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم میں ہیں ہمیں اپ ڈیٹ کریں.
ویسے بھی امکانات اب انھی کی زیادہ نشستوں کے ہیں۔میرے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے
یہ کون کون ہیں؟بنیاد پسندوں کا اتحاد زیادہ بہتر ہے۔
7 بجے تک انتظار کریںآپ تو پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم میں ہیں ہمیں اپ ڈیٹ کریں.
یعنی آپ انتظار کر رہے تھے اور اس کے بعد ہمیں اپ ڈیٹ کریں گے7 بجے تک انتظار کریں