فرحت کیانی
لائبریرین
نہیں شگفتہ۔ 'اپنی' جان قربان کرنے والی فوج کوئی اور ہے۔وہ فوج جو ہمارے لیے اپنی جان کی قربانی دیتی ہے؟!
نہیں شگفتہ۔ 'اپنی' جان قربان کرنے والی فوج کوئی اور ہے۔وہ فوج جو ہمارے لیے اپنی جان کی قربانی دیتی ہے؟!
صرف اے آر وائی نے پابندی کو توڑا ہے۔ باقی 7 کے منتظر ہیںپہلا نتیجہ بقول اے آر وائی غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آ گیا ہے۔
یہ چینلز والے باز نہیں آئے۔
شکر ہے فرحت آپ جاگ رہی تھیںشکر ہے میں جاگ رہی تھی۔ اس لیے ووٹ ڈال آئی۔
پولنگ سٹیشن پر انتظامات کچھ خاص قابل تعریف تو نہیں تھے لیکن بہت زیادہ برے بھی نہیں تھے۔
فوجی بھائیوں کی موجودگی پر تبصرہ بعد میں۔
ہے نا۔ بس سوچا قومی فرض پورا کرنے میں کوتاہی نہ ہو جائےشکر ہے فرحت آپ جاگ رہی تھیں
جیو نے کہا ہے کہ دوسرے نجی چینل کی جانب سے بتائے گئے نتائج جعلی ہیں۔ ان پولنگ سٹیشنز پر ابھی گنتی جاری ہے
اب اس پر بات ہو جائے۔ڈیموکریٹ ہوں
اب اس پر بات ہو جائے۔
بدترین جمہوریت پر بھی ایمان رکھنے والے ہیں زیک بھائی یا اس سے کچھ مختلف؟
بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بدرجہا بہتر ہے۔اب اس پر بات ہو جائے۔
بدترین جمہوریت پر بھی ایمان رکھنے والے ہیں زیک بھائی یا اس سے کچھ مختلف؟
شیخ رشید؟آج 12:45 پر پولنگ سٹیشن گیا اور تقریبا ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ووٹ کاسٹ کیا۔ ٹرن آوٹ 50 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔
حلقہ این اے 62 راولپنڈی
ووٹنگ کے بعد ایم ایم اے کے کیمپ سے بریانی کھائی اور پھر گھر روانہ ہوگئے۔
شیخ رشید اس حلقے سے ہیں اور پی ٹی آئی ان کو سپورٹ کر رہی ہے جب کہ صوبائی اسمبلی کے لیے راجا راشد حفیظ پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔شیخ رشید؟
ہے نا۔ بس سوچا قومی فرض پورا کرنے میں کوتاہی نہ ہو جائے
کونسے؟ اب تو بنیاد پرستوں کی بھی کئی قسمیں آ گئی ہیں مارکیٹ میںشیخ رشید اس حلقے سے ہیں اور پی ٹی آئی ان کو سپورٹ کر رہی ہے جب کہ صوبائی اسمبلی کے لیے راجا راشد حفیظ پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔
میرا ووٹ بنیاد پسندوں کے لیے تھا۔
میں نے ڈال ہی دیا بالآخر۔کچھ ایسی ہی سوچ مجھے بھی آرہی ہے...
یعنی آپ کے ولوں نا ہی سمجھیں بلے کے لیےبلا اور بلا ایک ہی چیز ہیں ویسے۔
بنیاد پسندوں کا اتحاد زیادہ بہتر ہے۔کونسے؟ اب تو بنیاد پرستوں کی بھی کئی قسمیں آ گئی ہیں مارکیٹ میں
انھیں جرمانہ لگنا چاہیے۔
میں نے ڈال ہی دیا بالآخر۔