عبداللہ محمد
محفلین
صورتحال صحیح رات دو بجے تک جا کے واضع ہو گی ۔
نہیں 9 ساڑھے نو تک واضح ہو جائے گی- 2 بجے تک تو شیروانی میں پریس کانفرنس بھی ہو جائے گی-
صورتحال صحیح رات دو بجے تک جا کے واضع ہو گی ۔
نہیں شگفتہ۔ 'اپنی' جان قربان کرنے والی فوج کوئی اور ہے۔
چلیں بہن جی آپ بتا دیں کہ آپ کرپٹ کن کو سمجھتی ہیں۔
ارے واہ قرۃمیری بھی صبح 7:30 سے ڈیوٹی شروع ہو جائے گی اس لیے صبح ہی ووٹ کاسٹ کروں گی انشاءاللہ!
اللہ تعالی عافیت کا سورج طلوع کریں اور سب خیریت رہے آمین!
رضاکارانہ کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟رضاکارانہ طور پر جماعت اسلامی کی طرف سے ڈیوٹی ہے بھیا
واہاین اے 59 غلام سرور خان چوہدری نثار پر سبقت لے گئے
رضاکارانہ کیا کچھ کرنا ہوتا ہے؟
این اے 59 غلام سرور خان چوہدری نثار پر سبقت لے گئے
آدھے سے زیادہ دل دکھا دیا سچی سےہم نے زندگی کی خاردار راہوں پر سفر کرتے یہی سیکھا ہے کہ دونوں کہنیوں کا استعمال ہی آگے بڑھنے کی ضمانت ہے
تفنن برطرف اصل میں اب نظریے وغیرہ پر ووٹ دینے پر ایمان نہیں رہا۔ سب کی ڈرامے بازیاں بار بار دیکھ لی ہیں۔ اب ساری توجہ اس بات پر تھی کہ جو بھی آئے وہ کراچی کے لئے کام کرنے کے لئے تیار ہو۔ ن لیگ کو کراچی میں امن کا کریڈٹ جاتا ہے اور مصطفیٰ کمال کی کراچی میں کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ تو بس یہ سوچ کر ہی ان دو کا انتخاب کیا
اگلی بار مجھے بھی موقع دیا جائے۔موبائل پر گیمیں کھیلنی ہوتی ہیں-
قمر اسلام کا بیٹا آنا چاہیئے تھا- خیر چوہدری ہارنا چاہئیے-
قمر اسلام کا بیٹا آنا چاہیئے تھا- خیر چوہدری ہارنا چاہئیے-
یہاں بہت آسانی رہی صرف ایک گلی۔میرا تو آبائی علاقے میں ہی ہے! ووٹ کے لیے کافی suffer کر کے جانا پڑتا/پڑ رہا ہے.
ایون فیلڈ فلیٹس کی منی ٹریل دئے بغیر رہائی ممکن نہیںمریم نواز اور نواز شریف کا کیا ہوگا؟
حد ہوگئی یعنی کہ!!!ہم نے زندگی کی خاردار راہوں پر سفر کرتے یہی سیکھا ہے کہ دونوں کہنیوں کا استعمال ہی آگے بڑھنے کی ضمانت ہے