پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سین خے

محفلین
یعنی ایک ہی تیر سے ایسٹیلبشمنٹ کو خوش اور ناراض کیا ہے۔ :LOL:

ہم نے زندگی کی خاردار راہوں پر سفر کرتے یہی سیکھا ہے کہ دونوں کہنیوں کا استعمال ہی آگے بڑھنے کی ضمانت ہے :biggrin:

تفنن برطرف اصل میں اب نظریے وغیرہ پر ووٹ دینے پر ایمان نہیں رہا۔ سب کی ڈرامے بازیاں بار بار دیکھ لی ہیں۔ اب ساری توجہ اس بات پر تھی کہ جو بھی آئے وہ کراچی کے لئے کام کرنے کے لئے تیار ہو۔ ن لیگ کو کراچی میں امن کا کریڈٹ جاتا ہے اور مصطفیٰ کمال کی کراچی میں کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ تو بس یہ سوچ کر ہی ان دو کا انتخاب کیا :)
 
ایسا کیوں ہے بھیا؟ یہاں تو ہمارے پاس پوری تفصیل موجود ہے ووٹرز کی کسر اتنی ہے کہ ہم انہیں دروازے تک لے کر نہیں گئے:) :)
بہنا یہ تو تنظیمی انتظامات پر منحصر ہے , جماعت اسلامی کی آپ کے ایریا میں اچھی ورکنگ کی وجہ سے سہولیات اچھی رہی مگر متحدہ کے زیر اثر علاقوں میں ووٹروں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔
 
Top