عبداللہ محمد
محفلین
چیمہ صاب-
ارے۔۔۔ یہ کمنٹ تو ابھی پڑھا۔۔ جی میری ڈیوٹی خیرپور میں لگی تھی ۔۔ 4500 کی دیہاڑی۔۔یا یوں پوچھیں کہ 4500 کی دیہاڑی نہیں لگی-
جیو نتائج برائے پنجاب اسمبلی
PTI: 68
PMLN: 48
قومی اسمبلی
PTI: 84
PMLN: 58
PTI : 70
PMLN: 50
PPPP : 25
PMLQ :2
MMA : 8
MQM : 4
IND :22
ڈان نیوز نتائج قومی اسمبلی
اتنا فرق؟اے آر وائی کے مطابق
پی ٹی آئی 103
ن لیگ 52
پی پی پی 32
باقی پارٹیز 32
میچ تو لگتا ہے پھنس گیا ۔ 51 سیٹس باقی ہیں
اب دیکھنا یہ کہ فوج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈہ سچ ہوتا ہے ۔ یا جھوٹ ۔
اللہ کرے جو بھی حکومت بنائے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں آسانی لائے آمین
بہت دعائیں
کیوں؟ کیا قانونی طور پر ان کی موجودگی لازم نہیں؟پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے
اتنا فرق؟
اللہ ہی جانے کون بشر ہےاتنا فرق؟
جی کراچی سے یہی سننے میں آ رہا ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو نکالا جا رہا ہے۔فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
کیوں؟ کیا قانونی طور پر ان کی موجودگی لازم نہیں؟
پی ایس پی کی شروع میں جو نشستیں آ رہی تھیں ان پر اب پی ٹی آئی کی اکثریت ہے۔فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
دو حلقوں سے دھاندلی کی نئی شروعات تو ہو کئیں۔ اب دیکھیں بات عمران خان کے استعفی تک کب پہنچتی ہے۔فیصل سبزواری کے بعد مریم اورنگ زیب اور رضا ہارون اپنی پارٹیوں کی طرف سے تحفظات سامنے لے آئے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے اور تصدیق شدہ نتائج نہیں دئیے جا رہے ہیں
ایم ام اے کی پریسر بھی آنے والی ہےجی جبھی تو احتجاج سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ اب تک ایم کیو ایم، پاک سرزمین اور ن لیگ کی جانب سے تحفظات سامنے آچکے ہیں۔
خرم دستگیر 20000 ووٹ سے جیت رہے تھے، ان کے حلقے کے نتائج روک لئے گئے ہیں۔ مصدق ملک
نئے نتائج برائے قومی اسمبلی
PTI: 97
PMLN: 62
کپتان کو چاہیے وکٹری اسپیچ دے کر قوم کو اس غیر یقینی صورتحال سے نکالے۔ نتائج کا کیا ہے وہ بعد میں آتے رہیں گے۔کپتان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں-