سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کبھی کبھیاتنی رات گئے ڈنر؟
کبھی کبھیاتنی رات گئے ڈنر؟
آپ کو معلوم تھا دھاندلی ہوگی۔ پھر بھی الیکشن میں گئے۔ اب سب تحریک انصاف کا رول اختیارکر لیںصوبائی امیدوار کی بیگم نے ابھی فون کر کے بتایا ہے کہ 1100 ووٹوں والے پولنگ سٹیشن کا رزلٹ ابھی تک نہیں سنایا گیا اور ہنوز پولنگ عملہ اور ایجنٹس پولنگ سٹیشن کے اندر 'محصور' ہیں۔ اندر کیا چل رہا ہے کوئی خبر نہیں۔
کبھی کبھی
ورنہ نام بدل دیا جائے۔شہباز شریف کا کہیں بیان پڑھا تھا کہ اگر وہ ہار گئے تو سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر دبئی چلے جائیں گے۔
آپ کو معلوم تھا دھاندلی ہوگی۔ پھر بھی الیکشن میں گئے۔ اب سب تحریک انصاف کا رول اختیارکر لیں
ابھی تو نتائج کافی باقی ہیں۔ یہ ایک عمومی تبصرہ تھا۔ کہ بہتر یہی ہو گا۔ڈان کے مطابق تو 97
لیکن یہ مسلم لیگ (ن) کا موقف بیان کر رہا ہے۔ غیر ملکی صحافی کی اپنی رائے کا انتظار ہے۔رائٹرز کا صحافی
صرف نتائج یا مرضی کے نتائجکراچی: تحریک لبیک نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی، سب کارکن پولنگ اسٹیشنز پر جمع ہو جائیں، جب تک نتائج نہیں دئیے جائیں گے احتجاج جاری رہے گا!!!!!!!!!!!!!!!!!
عوام نہیں اسٹیبلشمنٹ۔ عوام کا مینڈیٹ ہمیشہ چوری ہوا ہےعوام عمران خان کو آزمانا چاہ رہی ہے !