عبداللہ محمد
محفلین
6 گھنٹے میں صرف 20 فیصد ووٹ گنے گئے ہیں؟
تبدیلی آہستہ آہستہ آ رہی کہ جلدی کا کام شیطان کا-
6 گھنٹے میں صرف 20 فیصد ووٹ گنے گئے ہیں؟
مشاہد حسین جس نے مشرف کے لئے دھاندلی کروائی تھی؟2013 کے الیکشن میں 22 جماعتوں نے کہا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے
چلیں اسی بہانے کچھ پڑھ پڑھا لیں گے۔دھاندلی نہیں دھاندلا ہونے جارہا ہے۔
واہ کینٹ کے بیشتر حلقوں میں پولنگ عملے اور ایجنٹس کو اگلے حکامات ملنے تک سکولوں کے اندر بند کر دیا گیا ہے۔ وجہ چوہدری نثار کا دونوں حلقوں سے ہارنا ہے۔
پی ٹی آئی اور پی پی مل کر پنجاب میں حکومت بنا سکتے ہیں۔ پی پی پنجاب حکومت سے ازلوں سے باہر ہے، وہ شاید بخوشی تیار ہو جائیں۔پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
خلائی مخلوق نے اسے وزیراعظم بنانا تھا۔ دیکھیں کیا رزلٹ آتا ہے۔چلیں اسی بہانے کچھ پڑھ پڑھا لیں گے۔
ویسے چوہدری نثار کی ہار پر اتنا غصہ؟
نون لیگ کے علاوہ تمام جماعتیں جو 2013 الیکشن میں تھیکونسی 22 پارٹیاں؟
تحریک انصاف کی اپوزیشن کا بوجھ برداشت کر پائیں گی یہ دونوں کرپٹ جماعتیں؟پی ٹی آئی اور پی پی مل کر پنجاب میں حکومت بنا سکتے ہیں۔ پی پی پنجاب حکومت سے ازلوں سے باہر ہے، وہ شاید بخوشی تیار ہو جائیں۔
محکمہ زراعت کی پٹیاںناجانے کیا پڑھا رہے ہیں۔
جس مراسلہ کا آپ نے اقتباس لیا ہے۔ وہ دوبارہ غور سے پڑھیے۔تحریک انصاف کی اپوزیشن کا بوجھ برداشت کر پائیں گی یہ دونوں کرپٹ جماعتیں؟
عمران خان نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیاپی ٹی آئی نے فتح ڈیکلیئر کر دی
خواہش تھی کہ کچھ تو بدلے۔ مگر۔۔۔پی ٹی آئی نے فتح ڈیکلیئر کر دی، نون لیگ نے رزلٹس مسترد کر دیئے، پی پی ، ایم ایم اے اور دیگر نے شور مچا دیا، آل پارٹیز کانفرنسیں کال ہو نے لگیں۔
پاکستانیوں کو مستقبل قریب میں ایک اور "شاندار" chaos مبارک ہو!
گھبراتے کیوں ہیں کوئی وظیفہ وغیرہ پڑھنے میں بزی ہوگا۔عمران خان نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا
پاکستانیوں کو مستقبل قریب میں ایک اور "شاندار" chaos مبارک ہو!
اگر نون لیگ پیپل پارٹی مل کر پنجاب میں حکومت بناتے ہیں تو تحریک انصاف مضبوط اپوزیشن بن کر دونوں کو ننگا کرے گی۔ نیب نے پہلے ہی شہباز شریف کے قریبیوں کو مختلف کرپشن کیسز میں دھرا ہوا ہے۔جس مراسلہ کا آپ نے اقتباس لیا ہے۔ وہ دوبارہ غور سے پڑھیے۔
ہو سکتا ہے بیگم کی منت کر رہا ہو کہ جیت گیا ہوں اب تو چہرہ دکھا دوگھبراتے کیوں ہیں کوئی وظیفہ وغیرہ پڑھنے میں بزی ہوگا۔