پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
پنجاب کو نون لیگ کے 5 مزید سال برداشت کرنےہوں گےپنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
اگرچہ عمران کے وزیر اعظم بننے کے خلاف ہوں لیکن اگر وہ مرکز میں جیت رہے ہیں تو پنجاب میں بھی جیتنا چاہیئے ورنہ نوے کی دہائی دوبارہ آئے گیپنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
اگرچہ عمران کے وزیر اعظم بننے کے خلاف ہوں لیکن اگر وہ مرکز میں جیت رہے ہیں تو پنجاب میں بھی جیتنا چاہیئے ورنہ نوے کی دہائی دوبارہ آئے گی
پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
بار بار الیکشن نہیں کر وا سکتے۔ جو نتائج آ رہے ہیں اسی پر گزارہ کرنا پڑے گااگرچہ عمران کے وزیر اعظم بننے کے خلاف ہوں لیکن اگر وہ مرکز میں جیت رہے ہیں تو پنجاب میں بھی جیتنا چاہیئے ورنہ نوے کی دہائی دوبارہ آئے گی
تبدیلی آئے تو پوری آنی چاہئے۔ پنجاب میں حکومت کے بغیر ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔آپ محکمہ زراعت کو کب پیارے ہوئے؟
خیر ابھی بھی کام بن سکتا ہے-
اسٹیبلشمنٹ کا فائدہ تو ہوا ہے۔تبدیلی آئے تو پوری آنی چاہئے۔ پنجاب میں حکومت کے بغیر ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔
تبدیلی آئے تو پوری آنی چاہئے۔ پنجاب میں حکومت کے بغیر ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔
نتائج آنے سے پہلے ہی مسترد؟اے پیا جے عوامی مینڈیٹ
2014 میں عمران خان نے انہی الیکشن دھاندلیوں، بے ضبطگیوں کے خلاف دھرنا دیا تھا۔ اس وقت یہی لوگ ہنستے مسکراتے رہتے ہیں کیونکہ دھاندلی انکے حق میں ہوئی تھی۔ اب شور مچا رہے ہیںنتائج آنے سے پہلے ہی مسترد؟
محکمہ ء ذراعت کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟ کوئی سادہ الفاظ میں بتائے ؟