عبدالقیوم چوہدری
محفلین
حق اور سچ کی گفتگو کے لیے کیسی معافی جی۔اور جو کچھ خان صاب نے کہا وہ بھی معاف کر دیا ہے کیا؟-
حق اور سچ کی گفتگو کے لیے کیسی معافی جی۔اور جو کچھ خان صاب نے کہا وہ بھی معاف کر دیا ہے کیا؟-
یہ انتخابی تقسیم ہے۔ایم کیو ایم، اے این پی، پی کے میپ وغیرہ کو بہت کم سیٹیں ملی ہیں گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں۔
سیاسی تقسیم کی کچھ مزید وضاحت فرمائیے گا۔یہ انتخابی تقسیم ہے۔
سیاسی تقسیم کا اندازہ شاید ابھی فوری طور پر نا لگایا جا سکے لیکن اگلے چند دنوں تک صورتحال واضح ہو جائے گی۔
انتخابات سے پہلے تک سب اپنا اپنا زور لگا کر نشستیں نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایم ایم اے اور جی ڈی اے کے علاوہ کوئی بڑا انتخابی اتحاد نہیں تھا۔ اب جبکہ یہ مرحلہ پورا ہو گیا تو دیکھنا ہے کہ کون کون سی جماعت حکومت بنانے والوں کی طرف جائے گی اور کون سی دوسری طرف۔ یہاں نئی سیاسی تقسیم واضح ہو گی۔سیاسی تقسیم کی کچھ مزید وضاحت فرمائیے گا۔
یہ تو 35 پنکچر لگ گئے جی۔
اور جس طرح دوبارہ گنتیوں کے نتائج آ رہے ہیں۔ ہر ہارنے والے کے منہ میں پانی آ رہا ہے۔یہ تو 35 پنکچر لگ گئے ہی۔
خیال رہے کہ گزشتہ الیکشن میں 35 پنکچر والی بات کے پیچھے یہی وجہ تھی کہ 35 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد ٹاپ دو امیدواروں کے فرق سے زیادہ تھی۔
یعنی پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ؟ سندھ میں ایم کیو ایم سے زیادہ؟ابھی تک جو نتائج دیکھیں ہیں۔ ان کے مطابق یوں لگ رہا ہے کہ نشستیں نہ ملنے کے باوجود ووٹرز کی تعداد کے اعتبار سے تحریک لبیک پاکستان ، پنجاب میں تیسرے نمبر پر ہو گی۔ اور سندھ میں بھی غالباً یہی صورتحال ہو۔
دوبارہ گنتی کیوں ہو رہی ہے؟ کیا ووٹ دوبارہ گنے جا رہے ہیں یا ہر سٹیشن سے نتائج اکٹھے کرنے کی غلطیاں درست کی جا رہی ہیں؟سنا ہے کہ پی ایس 116 میں دوبارہ گنتی کے بعد ن لیگ جیت گئی ہے۔
پہلے نتیجہ میں پی ٹی آئی ڈھائی سو ووٹس سے جیتی تھی۔
کچھ سیٹوں پر ان کے ووٹ دیکھ کر ایک اندازہ لگایا۔یعنی پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ؟ سندھ میں ایم کیو ایم سے زیادہ؟
آپ سے یہ امید نہ تھیخان صاحب کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ محترمہ جمائمہ نے بھی ایک وعدہ یاد دلایا ہے۔ وہ وعدہ کیا رہا ہوگا؟ ہوسکتا ہے کو ئی ایسا وعدہ نہ رہا ہو جس کی بھنک حکیم سعید شہید کو ملی تھی لیکن پھر بھی تجسس تو بنتا ہے!
جہاں جہاں گنتی پر ہارے ہوئے امیدوار اعتراض کر رہے ہیں، وہاں وہاں دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ اور کچھ نشستوں کے نتائج تبدیل بھی ہوئے ہیں۔دوبارہ گنتی کیوں ہو رہی ہے؟ کیا ووٹ دوبارہ گنے جا رہے ہیں یا ہر سٹیشن سے نتائج اکٹھے کرنے کی غلطیاں درست کی جا رہی ہیں؟
کراچی کی حد تک تو تیسرے پر ہی ہیں۔یعنی پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ؟ سندھ میں ایم کیو ایم سے زیادہ؟
اِن دونوں وجوہات کے علاوہ بھی کچھ اور نامعلوم وجوہات!!!دوبارہ گنتی کیوں ہو رہی ہے؟ کیا ووٹ دوبارہ گنے جا رہے ہیں یا ہر سٹیشن سے نتائج اکٹھے کرنے کی غلطیاں درست کی جا رہی ہیں؟
واؤکراچی کی حد تک تو تیسرے پر ہی ہیں۔
شانگلہ اور صوابی سے بھی دوبارہ گنتی میں نتائج تبدیل ہو گئے ہیں۔سنا ہے کہ پی ایس 116 میں دوبارہ گنتی کے بعد ن لیگ جیت گئی ہے۔
پہلے نتیجہ میں پی ٹی آئی ڈھائی سو ووٹس سے جیتی تھی۔
شاہد خاقان عباسی کے بھی جیتنے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ لیکن کچھ کنفرم نہیں۔شانگلہ اور صوابی سے بھی دوبارہ گنتی میں نتائج تبدیل ہو گئے ہیں۔
این اے- 17 ہری پور میں بھی عمر ایوب کا نوٹیفیکشن روک دیا گیا ہے۔ 30 جولائی کو دوبارہ گنتی کا حکم۔شاہد خاقان عباسی کے بھی جیتنے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ لیکن کچھ کنفرم نہیں۔
بھائی الیکشن کمیشن کی سائٹ پر جو نتائج پی ایس 116 کے ہیں اس حساب سے تو یہ ردبدل کی خبر افواہ ہے ۔سنا ہے کہ پی ایس 116 میں دوبارہ گنتی کے بعد ن لیگ جیت گئی ہے۔
پہلے نتیجہ میں پی ٹی آئی ڈھائی سو ووٹس سے جیتی تھی۔