مقدس
لائبریرین
یم یم ۔۔۔ ویسے مجھے پتا نہیں کہ بریک فاسٹ میں یہ۔سب کیسے کھایا جاتا۔۔۔ میں تو مشکل سے کافی ہی پیتی ہوں بساتقاق سے آج ناشتے کے لیے گھر میں پوری بھاجی بنی تھی!!!
یم یم ۔۔۔ ویسے مجھے پتا نہیں کہ بریک فاسٹ میں یہ۔سب کیسے کھایا جاتا۔۔۔ میں تو مشکل سے کافی ہی پیتی ہوں بساتقاق سے آج ناشتے کے لیے گھر میں پوری بھاجی بنی تھی!!!
اٹس سمپل...یم یم ۔۔۔ ویسے مجھے پتا نہیں کہ بریک فاسٹ میں یہ۔سب کیسے کھایا جاتا۔۔۔
اور میں نے چائے بھی پوری نہیں کی۔ بھائی لینے آ گیا تھا۔اتقاق سے آج ناشتے کے لیے گھر میں پوری بھاجی بنی تھی!!!
میں بھی ٹرائی کروں گی کسی دناٹس سمپل...
منہ سے!!!
میں بھی ٹرائی کروں گی کسی دن
ہمارے کراچی(شاہ فیصل کالونی ) میں تو پولنگ اسٹیشن پر رش بہت کم ہے۔مجھے تو سوچ کے کوفت ہورہی ہے ابھی ایک لمًممممممممبی لائن لگانی ہے....اوررر....پھر ....ووٹ ڈالنے بھی جانا ہے....
آپ نے کس کو ووٹ ڈالا ؟ووٹ ڈال دیے، اب نتائج کا انتظار!
کیوں کیا وجہ ہوئی ؟ کچھ اندازہ ؟ہمارے کراچی(شاہ فیصل کالونی ) میں تو پولنگ اسٹیشن پر رش بہت کم ہے۔
ہمارا علاقہ زیادہ تر پتنگ والوں کا ہے لیکن اِس دفعہ لوگ پتنگ پر ووٹ ڈالتے ہوئے کترا رہے ہیں شاید یہ وجہ ہو ۔کیوں کیا وجہ ہوئی ؟ کچھ اندازہ ؟
بڑے معصوم ہیں آپ بھئی۔کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عمران خان کا ووٹ ضائع ہو سکتا ہے۔
ڈرانا تو پڑتا ہے۔بڑے معصوم ہیں آپ بھئی۔
بھائی کے بائیکاٹ پر تو عمل نہیں ہو رہا؟ہمارا علاقہ زیادہ تر پتنگ والوں کا ہے لیکن اِس دفعہ لوگ پتنگ پر ووٹ ڈالتے ہوئے کترا رہے ہیں شاید یہ وجہ ہو ۔
آپ سے پتا چلا ہے کہ بھائی نے بائیکاٹ کیا ہوا ہے پر پتنگ والے تو جگہ جگہ بیٹھے ہوئے ہیں ووٹنگ میں بھی نام ہے ۔بھائی کے بائیکاٹ پر تو عمل نہیں ہو رہا؟
پتنگ ایم کیو ایم پاکستان ہے۔آپ سے پتا چلا ہے کہ بھائی نے بائیکاٹ کیا ہوا ہے پر پتنگ والے تو جگہ جگہ بیٹھے ہوئے ہیں ووٹنگ میں بھی نام ہے ۔
میرا ووٹ کراچی میں ہوتا تو میں بھی ایم کیو ایم پاکستان کو ووٹ دیتا۔پتنگ ایم کیو ایم پاکستان ہے۔
بھائی ایم کیو ایم لندن ہیں۔
سات بجے تک پولنگ ہے کیا؟پانچ گھنٹے رہ گئے ہیں