فرقان احمد
محفلین
شدید حبس میں عام انتخابات کا انعقاد ہماری اجتماعی دانش کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
ہمارے حلقے میں تو ایسا نہیں ہورہا، حالات کچھ خراب تھے، تھوڑی دیر کے لیے پولنگ بھی بند رہی اب حالات معمول کے مطابق ہیں . پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق اور چار زخمی ہیں. عینی شاہدین کے مطابق پہل پی ٹی آئی والوں نے کی.صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہیں دیا جا رہا۔ وہاں ہنگامی حالات ہیں۔ اے خان اپنی خیر خبر دیں محفل میں۔
ہمارے ہاں تو جانانہ موسم ہےشدید حبس میں عام انتخابات کا انعقاد ہماری اجتماعی دانش کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
پولنگ شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔سات بجے تک پولنگ ہے کیا؟
عام انتخابات کا ٹائم شام پانچ بجے تک ہوتا ہے ۔ لیکن اس مرتبہ چھے بجے تک رکھا گیا ہے۔سات بجے تک پولنگ ہے کیا؟
یعنیکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ۔
تبھی آپ کا ٹرن آؤٹ بھی خوب دکھائی دے رہا ہے۔ہمارے ہاں مردوں کے مقابلے میں عورتوں کا ٹرن آؤٹ زیادہ ہے.
یعنی پولنگ سٹیشن پر محفل کھول رکھی ہے ؟تبھی آپ کا ٹرن آؤٹ بھی خوب دکھائی دے رہا ہے۔
یہ کون سی جگہ ہے کراچی کی ؟یہ رہی کراچی میں ووٹ سے پہلے یا بعد میں حلوہ پوری لینے والوں کی لائن
ایک دوست نے شیئر کی ہے تصویر۔ اس کا حلقہ عمران خان والا ہے۔یہ کون سی جگہ ہے کراچی کی ؟