پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ بھی ایک مثال دیکھیں فوج نے جب ڈیم کے لئے تنخواہین دینے کا اعلان کیا تو بریکنگ نیوز بنی- پروگرام کے گئے- سوشل میڈیا پر اودھم مچ گیا- اور اب پولیس نے اعلان کیا ہے تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے-

پنجاب پولیس کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 12 کروڑ روپے دینے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

توبہ عبداللہ بھائی، اتنے ٹیگ کیے ہوئے ہیں، ہچکیاں نہ لگ جائیں کہیں :D

یہ جس راوی کا ذکر کیا ہے آپ نے ، ضرور "ن لیگی" راوی ہو گا :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوپس ، دیکھیں سیدہ شگفتہ آپا، یہ ربیع بھائی کیا کہہ رہے ہیں سمجھائیں انہیں کی لکھی پڑھی تقریر وہ ہوتی ہے جو چھوٹی پرچی سے پڑھی جائے اے فور کے پرچے والی تقریر پڑھی لکھی ہوتی-

پہلے مجھے کوئی یہ سمجھا دے کہ آپ نے یہاں کیا کہنے کی کوشش کی ہے؟ :D
جوش خطابت میں املاء بھی غلط :beating: اور پنکچوایشن کی بھی چھٹی۔:D

دیوار کے پاس کھڑے ہو جائیں جب تک املاء درست نہیں کر لیتے۔ :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
درست
ہائی کورٹ نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا اب چاہئیے تو یہ تھا کہ خان صاحب خوشدلی سے گنتی کرواتے لیکن عمران خان کا وکیل روکنے کی کوشش میں ہے
لیکن
خیر میں غلط ہوں
آپ درست
عبداللہ بھائی کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی پنکچوایشن فرار کر گئی ہے ربیع م بھائی۔ :D

چاہیے
 
پہلے مجھے کوئی یہ سمجھا دے کہ آپ نے یہاں کیا کہنے کی کوشش کی ہے؟ :D
جوش خطابت میں املاء بھی غلط :beating: اور پنکچوایشن کی بھی چھٹی۔:D

دیوار کے پاس کھڑے ہو جائیں جب تک املاء درست نہیں کر لیتے۔ :D

عبداللہ بھائی کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی پنکچوایشن فرار کر گئی ہے ربیع م بھائی۔ :D

چاہیے
شگفتہ بہن ایسے مواقع پر املا کی غلطیاں نکالنے کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔ :D
 
فرقان احمد

محفلین
عمران خان نے سابقہ سپورٹس منسٹر محمود خان کو وزیر اعلیٰ کے پی کے نامزد کر دیا
شاید یہ وہی محمود خان ہیں جو ایک بار کرپشن کے الزام میں وزارت سے برطرف کیے گئے تھے۔۔۔! یعنی کہ یہ بھی مسٹر کلین بن ہی گئے۔۔۔! گریٹ ۔۔۔!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاباش...
محض مسترد ووٹوں کی گنتی ہوئی تھی اس میں بھی خان صاحب کی لیڈ کم ہو گئی تھی.
سوال ہار یا جیت کا نہیں یوٹرن اور خوفزدہ ہونے کا ہے.
اب اس یوٹرن کو جوش خطابت بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ خان صاحب نے لکھی تقریر پڑھی تھی

شکر ہے کہ آں اوں نہیں تھی لکھے ہوئے نکات میں :D
 
زیک

مسافر
شاید یہ وہی محمود خان ہیں جو ایک بار کرپشن کے الزام میں وزارت سے برطرف کیے گئے تھے۔۔۔! یعنی کہ یہ بھی مسٹر کلین بن ہی گئے۔۔۔! گریٹ ۔۔۔!
In 2014, during his previous term, Mehmood Khan was investigated for alleged charges of corruption.

The then minister for agriculture had acknowledged the fact that Rs1.8 million had been transferred from his discretionary fund as minister to his personnel account.

His argument for the act was that it had happened due to lack of understanding on his part regarding the system but there was no bad intention behind transferring amount from official to personal account.
Imran Khan chooses Swat's Mahmood Khan as KP CM nominee - Pakistan - DAWN.COM

واہ واہ
 
یہ تو نہ صرف شریف بلکہ معصوم، بھولا، سادہ وزیر اعلیٰ ہو گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ بہن ایسے مواقع پر املا کی غلطیاں نکالنے کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔ :D
واضح رہے کہ مدیر کے لیے اس موقع پر بھی گنجائش نہیں دی جا سکتی کسی غلطی کی۔ :D

کچھ اور تو پہلے ہی واضح ہے کہ کاغذ پر محض نکات لکھے ہونے میں اور پورا پلندہ لکھا ہونے میں فرق ہوتا ہے قطع نظر اس کے کہ کون کیا دیکھ کے پڑھتا ہے۔
 
La Alma

لائبریرین
حال ہی میں محفل کی بھی نئی کابینہ تشکیل پائی ہے۔ ایک عدد ان کی بھی تقریبِِ حلف برداری ہونی چاہیے۔
 
زیک

مسافر
ڈان والے عمران خان کے نام کے ساتھ پرائم منسٹر ان ویٹنگ لکھ رہے ہیں لیکن یہ کہیں سے پتا نہیں چل سکا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہے
 
جاسم محمد

محفلین
شاید یہ وہی محمود خان ہیں جو ایک بار کرپشن کے الزام میں وزارت سے برطرف کیے گئے تھے۔۔۔! یعنی کہ یہ بھی مسٹر کلین بن ہی گئے۔۔۔! گریٹ ۔۔۔!
اندر کی وجہ جاننا زیادہ ضروری ہے۔ ان کو وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے پرویز خٹک نے لابنگ کی تھی۔ وہ عاطف خان کے خلاف تھے۔
 
Top