زیک
مسافر
خوشحال خٹک کے ساتھ مغلوں کے خلاف بغاوت؟جی، یہ خٹک گروپ کا بندہ ہے۔
خوشحال خٹک کے ساتھ مغلوں کے خلاف بغاوت؟جی، یہ خٹک گروپ کا بندہ ہے۔
اگر پی ٹی آئی والے بھی اخلاقیات سے عاری ہیں تو پھر انھیں خود کو دوسروں سے مختلف ہونے کا دعوی واپس لے لینا چاہیے۔پی ٹی آئی کا سوشل میڈیائی دانشور۔ جس کی تحاریر بہت "پسند" کی جاتی ہیں۔ فیس بک پیج سے شروع ہوا۔ اب ٹویٹر اکاؤنٹ بھی ہے۔
مخالفین کے لیے نئی نئی گالیاں ایجاد کرنے اور پروپیگنڈا مواد فراہم کرنے کا کام کرتا ہے۔
جناب عمران خان صاحب تحریک انصاف میں ان گروپ بندیوں سے سخت پریشان ہے۔اعلیٰ وزارتوں کیلئے فیصلوں میں تاخیر کی اہم وجہ یہی ہے۔ جمہوری جماعت ہونے کا یہ نقصان ہے کہ لیڈر کی ایک نہیں چلتی۔ پریشر گروپس کی مرضی پر چلنا پڑتا۔جی، یہ خٹک گروپ کا بندہ ہے۔
آپ کی پوسٹ سالہا سال لیٹ ہےاگر پی ٹی آئی والے بھی اخلاقیات سے عاری ہیں تو پھر انھیں خود کو دوسروں سے مختلف ہونے کا دعوی واپس لے لینا چاہیے۔
آئین و قانون کے مطابق الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر اندر حلف اٹھانا ہوتا ہے۔ یعنی وقت ہے12 سے 14 تک؟ یا 13 کو؟ یا کوئی کائن ٹاس ہو گی کہ تینوں میں سے کس دن؟
آج آٹھ تاریخ تو گزر گئی
25 جولائی سے 21 دن 15 اگست کو بنتے ہیں۔ یعنی ایک ہفتہ ہی رہ گیاآئین و قانون کے مطابق الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر اندر حلف اٹھانا ہوتا ہے۔ یعنی وقت ہے
15 اگست آخری تاریخ ہے اس لئے کوشش کی جا رہی ہے کہ عدالتوں میں پھنسے فیصلے جلد از جلد نبٹا کر 14 اگست یا اس سے پہلے حلف لے لیں۔25 جولائی سے 21 دن 15 اگست کو بنتے ہیں۔ یعنی ایک ہفتہ ہی رہ گیا
In 2014, during his previous term, Mehmood Khan was investigated for alleged charges of corruption.
The then minister for agriculture had acknowledged the fact that Rs1.8 million had been transferred from his discretionary fund as minister to his personnel account.
His argument for the act was that it had happened due to lack of understanding on his part regarding the system but there was no bad intention behind transferring amount from official to personal account.
Imran Khan chooses Swat's Mahmood Khan as KP CM nominee - Pakistan - DAWN.COM
واہ واہ
نئے وزیراعلیٰ صاحب یہ گانا سن رہے ہوں گے، 'یہ کاغذی پھول جیسے چہرے، مذاق اُڑاتے ہیں سادگی کا'۔۔۔!یہ تو نہ صرف شریف بلکہ معصوم، بھولا، سادہ وزیر اعلیٰ ہو گا۔
یاد رہے، یہ ہے نیا پاکستان!اندر کی وجہ جاننا زیادہ ضروری ہے۔ ان کو وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے پرویز خٹک نے لابنگ کی تھی۔ وہ عاطف خان کے خلاف تھے۔
یہ حضرت کے پی کے میں پروٹوکول لیتے کئی بار پکڑے گئے ہیں۔ عمران خان نے پرویز خٹک کی باتوں میں آکر نیا درد سر لے لیا ہے۔ امید ہے جلد فارغ کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف پنجاب میں ایک بالکل نئی شخصیت کو وزیر اعلیٰ بنانے کی خبریں گردش کر رہی ہےیہ تو نہ صرف شریف بلکہ معصوم، بھولا، سادہ وزیر اعلیٰ ہو گا۔
نئی شخصیت (غالباََ راجا یاسر ہمایوں) پہلے ہی ڈرگ ایکٹ کے تحت سزا پا چکی ہے اور اعلیٰ عدالت میں اُن کا مقدمہ زیر التوا ہے۔ تاہم، ابھی ان کے پاس اپیلوں کا حق باقی ہے اس لیے عمران خان صاحب ایک اور مسٹر کلین کو میدان میں اُتار سکتے ہیں۔۔۔!یہ حضرت کے پی کے میں پروٹوکول لیتے کئی بار پکڑے گئے ہیں۔ عمران خان نے پرویز خٹک کی باتوں میں آکر نیا درد سر لے لیا ہے۔ امید ہے جلد فارغ کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف پنجاب میں ایک بالکل نئی شخصیت کو وزیر اعلیٰ بنانے کی خبریں گردش کر رہی ہے
یعنی اتنے معصوم نہیں ہیںیہ حضرت کے پی کے میں پروٹوکول لیتے کئی بار پکڑے گئے ہیں
نامزد عمران نے کیا لیکن قصور اس کا نہیں۔ واہعمران خان نے پرویز خٹک کی باتوں میں آکر نیا درد سر لے لیا ہے۔
کتنی نئی؟ رکن صوبائی اسمبلی ہونا تو ضروری ہے۔ نام نہیں شخصیت کا؟دوسری طرف پنجاب میں ایک بالکل نئی شخصیت کو وزیر اعلیٰ بنانے کی خبریں گردش کر رہی ہے
کون؟نئی شخصیت (غالباََ راجا یاسر ہمایوں) پہلے ہی ڈرگ ایکٹ کے تحت سزا پا چکی ہے اور اعلیٰ عدالت میں اُن کا مقدمہ زیر التوا ہے۔ تاہم، ابھی ان کے پاس اپیلوں کا حق باقی ہے اس لیے عمران خان صاحب ایک اور مسٹر کلین کو میدان میں اُتار سکتے ہیں۔۔۔!
جناب عمران خان صاحب تحریک انصاف میں ان گروپ بندیوں سے سخت پریشان ہے۔اعلیٰ وزارتوں کیلئے فیصلوں میں تاخیر کی اہم وجہ یہی ہے۔ جمہوری جماعت ہونے کا یہ نقصان ہے کہ لیڈر کی ایک نہیں چلتی۔ پریشر گروپس کی مرضی پر چلنا پڑتا۔
عمران خان نے پرویز خٹک کی باتوں میں آکر نیا درد سر لے لیا ہے۔ امید ہے جلد فارغ کر دیا جائے گا۔
کہہ سکتے ہیں کیونکہ مجھے پی ٹی آئی کا علم نہیں تھا بلکہ ابھی بھی نہیں ۔آپ کی پوسٹ سالہا سال لیٹ ہے
ٹی وی پر خبریں دیکھنا تو بہت ہی غلط کام ہےٹی وی چینلز پر
ٹی وی پر خبریں دیکھنا تو بہت ہی غلط کام ہے
غالباََ نوجوان قیادت سے خان صاحب کی مراد راجا یاسر ہمایوں ہی ہیں جو کہ امریکا پلٹ 'نوجوان' ہونے کے ساتھ ساتھ غالباََ سزا یافتہ مسٹر کلین ہیں۔۔۔! دیگر تفصیلات سنسنی پھیلانے والے رپورٹرز فراہم کر چکے ہوں گے۔ تاہم، ہمیں تحریک انصاف کی لانڈری پر پورا بھروسا ہے۔ اللہ خیر کرے گا۔۔۔!