عباس اعوان
محفلین
آپ نے ہر گز یہ کہیں نہیں بیان کیا کہ "یہ اس کا فرض ہے"، میں کیا چیز اس کا فرض ہے ؟حفاظت، شہادت یا کچھ اور۔جی میں نے اسی پیرائے میں کہا ہے جس پیرائے میں جس نے جو سمجھا
اگر آپ کچھ توجہ کرنے کی زحمت فرماتے تو فرض کے بعد میں نے شہادت کا جو لفظ استعمال کیا ہے وہ بخوبی اس کا معنی اجاگر کر رہا ہے.
مزید مجھے آپ کے سامنے صفائی دینے کی ضرورت نہیں
میرے پچھلے مراسلے سے اگر تشفی نہیں ہوئی تو جلد از جلد ایک عدد غداری کا سرٹیفکیٹ بھی عطا کر دیجئے بندہ سینے سے لگانے کو شدت سے منتظر ہے...!
آپ کے جملے سے یہی معلوم ہو رہا ہے کہ شہادت اس کا فرض ہے کیونکہ وہ اس بات کی تنخواہ لیتا ہے۔
باقی میں اس بات سے متفق ہوں کہ بطور ادارہ، آرمی والے شہداء کے ورثاء کی بہتر خبر گیری کرتے ہیں، بنسبت دوسرے اداروں کے۔