پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

یاز

محفلین
ابھی تک پی ٹی آئی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ اگرچہ واضح اکثریت نہ ملنا یقینی دکھائی دے رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
فرض کریں کپتان و میاں صاحبان دونوں مخلوط حکومت سے انکار کر دیتے ہیں تو دوبارہ الیکشن ہوں گے کیا؟
حکومت نہ بن سکنے کی صورت تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن آزاد ارکان اور سپیشل سیٹوں کے ذریعہ اکثریت حاصل کرنا اتنا مشکل نہیں ہونا چاہیئے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عمران خان کا ووٹ ضائع ہو سکتا ہے۔
بہت مشکل۔ آج میرا جی بھی 'لاڈلا' کی اصطلاح استعمال کرنے کو چاہ رہا ہے۔
اگرچہ الیکشن کمیشن نے نوٹس تو جاری کر دیا لیکن کیا واقعی اس کا کوئی فائدہ ہے؟

 
Top