یہ پہلے جاری کردہ نتائج ہیں۔بھائی الیکشن کمیشن کی سائٹ پر جو نتائج پی ایس 116 کے ہیں اس حساب سے تو یہ ردبدل کی خبر افواہ ہے ۔
116
اپڈیٹڈ نتائج
7 نتائج باقی۔
یہ نتائج آج والے ری کاؤنٹ سے پہلے کے ہیں۔
ری کاؤنٹ والے تمام نتائج ابھی تک کنفرم نہیں ہیں۔
ویب سائٹ پر ابھی تک ویسے کا ویسا ہی ہےرزلٹ مینجمنٹ سسٹم میں خرابی سے قومی اسمبلی کے ایک حلقے کا نتیجہ غلط قرار دیدیا گیا ہے ، یہ2018 کے عام انتخابات کا پہلا واقعہ ہے جس میں نتیجے کو غلط قرار دیا ہے۔این اے 190 ڈی جی خان کے ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف کے ذوالفقار کھوسہ کی کامیابی کے جاری نتیجے کو رزلٹ مینجمنٹ سسٹم میں خرابی کے باعث غلط قرار دیدیا ۔
ریٹرننگ آفیسر منیر حسین گل کے جاری کردہ تازہ نتائج کے مطابق 72ہزار 189ووٹ لینے والے آزاد امیدوار امجد فاروق این اے 190 سے کامیاب ہوئے ہیں۔نئے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ذوالفقار کھوسہ نے اس نشست پر 71964ووٹ لئے ہیں اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اس سے قبل جاری کردہ نتائج میں پی ٹی آئی امیدوار 110ووٹ کی برتری پر تھے اور جیت رہے تھے ۔
اب 4 رہ گئے ہیں116
64
43
پنجاب اسمبلی والا اونٹ کب کسی کروٹ بیٹھے گا؟اب 4 رہ گئے ہیں
پیسے خرچنے پڑیں گے اسے بٹھانے کے لئے۔پنجاب اسمبلی والا اونٹ کب کسی کروٹ بیٹھے گا؟
آزاد اراکین اپنی قیمت پیسوں کی صورت میں لگائیں گے؟؟ واقعی؟پیسے خرچنے پڑیں گے اسے بٹھانے کے لئے۔
آزاد ارکان کے بغیر حکومت نہیں بن سکتی
پنجاب اسمبلی والا اونٹ کب کسی کروٹ بیٹھے گا؟
اس کے بعد آزاد امیدواروں کو غالبا تین دن کی مہلت ملی تھی نا کل؟
بس پی پی 1 کا نتیجہ رہ گیا۔
آزاد ایم این اے کے لیے ترجیح تو حکومتی پارٹی ہی ہوتی ہے۔ مگر اس وقت پنجاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔ لہٰذا بولیاں لگ رہی ہوں گی۔پھر تو نون لیگ والے زیادہ مالدار ہیں. لیکن آزاد امیدوار مرکزی حکومت کو ترجیح دیں گے غالبا
شفاف انتخابات ہوئے ہیں
چھانگا مانگا یاد آ رہا ہو گا کچھ کو۔آزاد ایم این اے کے لیے ترجیح تو حکومتی پارٹی ہی ہوتی ہے۔ مگر اس وقت پنجاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔ لہٰذا بولیاں لگ رہی ہوں گی۔