حمیرا عدنان
محفلین
آپ کی سائیکل پٹرول پر چلتی ہے؟یہ پیٹرول کب سستا ہو گا؟
آپ کی سائیکل پٹرول پر چلتی ہے؟یہ پیٹرول کب سستا ہو گا؟
یعنی مختصر یہ کہ اگر پاکستان کو سیکولر ریاست بنا دیا گیا تو بین الاقوامی طاقتوں اور خود پاکستانیوں کو سکون ملے گا اور اگر نہ بنایا گیا تو حالات مزید خراب تر ہوتے چلے جائیں گے۔
درست؟
شنید ہے کہ یہ عارف کریم کا نیا جنم ہے!!!صالح ظافر کا نیا جنم؟؟؟
کون بیچ رہا ہے اور کہاں؟
ہمارے شہیدوں کا لہو آج بھی بہہ رہا ہے اس لیے جس کو بھی برا بھلا کہنا ہے بے شک کہیں لیکن شہداء اور غازیوں کی توہین کرنے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔
شنید ہے کہ یہ عارف کریم کا نیا جنم ہے!!!
اگر ایسا ہے تو جناب اب تک اپنے اصل موضوع پر نہیں آئے ہیں۔
شنید ہے کہ یہ عارف کریم کا نیا جنم ہے!!!
مرشد دیاں گلاں مرشد ہی جانے!اگر ایسا ہے تو جناب اب تک اپنے اصل موضوع پر نہیں آئے ہیں۔
مرشد تو وہ بدرالفاتح کے تھے!!!مرشد دیاں گلاں مرشد ہی جانے!
عالمی مرشد ہیں یہ کوئی مانتا ہے کوئی نہیں مانتامرشد تو وہ بدرالفاتح کے تھے!!!
مجھے عارف کریم کی ریٹنگ دینے کی عادت کا اندازہ نہیں ہے لیکن ان کی دائیں سے بائیں موڑ کاٹنے اور سوشل میڈیا/نیٹ سے حوالے دینے کے سٹائل کا پتہ ہے۔شاید ایسا ہی ہو۔۔ لیکن انہیں ہر بات پرمزاح لگتی تھی ۔۔ آپ پرانی رکن ہے اس لیے مجھ سے بہتر اندازہ ہوگا
اس کے خلاف احتجاجی طور پر غیور صدر صاحب کو استغفیٰ دے دینا چاہیئے۔ہنڑ آرام جے!!
صدر پاکستان کو آئین و قانون سے استثناء حاصل نہیں ۔ یہ کس مقصد کے تحت سزا یافتہ مجرم کی عیادت کرنا چاہتے ہیں؟اس کے خلاف احتجاجی طور پر غیور صدر صاحب کو استغفیٰ دے دینا چاہیئے۔
مزید فائدہ یہ ہوگا کہ تھوڑی سی آئینی رونق بھی لگ جائے گی کہ شاید سینٹ کے چیئر مین کی عمر صدر بننے کی مطلوبہ عمر سے کم ہے۔
حاصل ہے!صدر پاکستان کو آئین و قانون سے استثناء حاصل نہیں ۔
کونسے آئین و قانون میں مجرم کی عیادت منع ہے؟یہ کس مقصد کے تحت سزا یافتہ مجرم کی عیادت کرنا چاہتے ہیں؟