محمد تابش صدیقی
منتظم
غالباً او سی آر کے ذریعہ انٹری کی ہے، سکین کر کے۔اتنے بڑے ڈیٹا کی دو ہفتے میں اینٹری کرنا مجھے تو انتہائی مشکل معلوم پڑتا ہے لیکن عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو-
غالباً او سی آر کے ذریعہ انٹری کی ہے، سکین کر کے۔اتنے بڑے ڈیٹا کی دو ہفتے میں اینٹری کرنا مجھے تو انتہائی مشکل معلوم پڑتا ہے لیکن عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو-
ڈسٹری بیوٹڈ یا آٹومیٹک، دونوں طریقوں سے ممکن ہے۔اتنے بڑے ڈیٹا کی دو ہفتے میں اینٹری کرنا مجھے تو انتہائی مشکل معلوم پڑتا ہے لیکن عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو-
غالباً او سی آر کے ذریعہ انٹری کی ہے، سکین کر کے۔
ڈسٹری بیوٹڈ یا آٹومیٹک، دونوں طریقوں سے ممکن ہے۔
راوی کدھر ہے ؟تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم (ترین گروپ) نے آج قائد عمران خان کی تقریر کے بعد جیت کا جشن منایا
بیرون ممالک میں تحریک انصاف کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ قائد عمران خان صاحب ان کو ووٹنگ کا حق فراہم کر دیں تو اگلے الیکشن میں کہیں زیادہ لیڈ سے جیت سکتے ہیںانگلستان میں مقیم پاکستانی نژاد محفلین، اے اوور آل تہاڈی ایہو حال اے کیہ؟
ابھی چند ماہ ہی گزرے ہیں، جب ان کی باتوں میں رعونت، لہجے میں فرعونیت ہوا کرتی تھی ۔ ۔ پھر اللہ تعالی نے ایک معمولی سے جنبش سے ان کی طاقت کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا۔
اب یہ نشان عبرت بن چکے۔
زیرنظر تصویر نوازشریف کے بھانجے اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی ہے جو اس وقت اپنے حلقے کے ووٹوں کی تیسری مرتبہ گنتی کی درخواست دینے کیلئے ایک عدالت کے باہر بیٹھا خوار ہورہا ہے۔
اگر ادارے بنائے ہوتے، مظلوموں کی مدد کی ہوتی، حرام مال نہ کھایا ہوتا تو اس وقت ان کے چہروں پر بھی وہی چمک ہوتی جو عمران خان کے چہرے پر نظر آتی ہے۔
اس تصویر میں تحریک انصاف والوں کیلئے بھی بہت نشانیاں ہیں۔ اگر تم لوگ بھی ن لیگ کی روش پر چلتے رہے تو ایک دن تم بھی کسی ایسے ہی تھڑے پر بیٹھے خواری کاٹ رہے ہوگے۔
اللہ تعالی ہمارا رب ہے، ہمارا مولا ہے، وہ سب سے بڑا منصف ہے، وہ بہت رحمان اور رحیم بھی ہے اور سزا دینے میں بھی بہت سخت ہے۔
اللہ کی پکڑ سے بچنا ناممکن ہے، دعا کریں کہ اللہ کی نافرمانیوں سے بچتے رہیں تاکہ اس کی پکڑ کی نوبت ہی نہ آنے پائے!!! بقلم خود باباکوڈا
یہ ڈیٹا کہاں سے آیا؟ایپ میں آرٹیفشل انٹیلیجنس یعنی مضنوعی ذہانت کی پروگرامنگ بھی کی گئی تھی جس کے تحت بہت سے فیکٹرز جن میں ہر گھرانے میں موجود افراد کی تعلیمی قابلیت، ذرائع آمدن، بیرون ممالک میں مقیم رشتے دار کی بنیاد پر یہ ایپ تجویز کرسکتی تھی کہ فلاں گھرانہ تحریک انصاف کا کس حد تک سپورٹر ہوگا۔
کیا ووٹر لسٹ میں سیل فون نمبر شامل ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ڈیٹا فون کمپنیوں سے لیا گیا؟ان حلقوں میں موجود ووٹرز کو براہ راست ایس ایم ایس کے ذریعے مسلسل ان کے پولنگ بوتھ کے بارے میں اطلاعات دی جاتی ہیں۔
اگر یہ صحیح رپورٹنگ ہے (باباکوڈا جیسا نام سیریس تو نہیں لگتا) تو اچھی پیشرفت ہے لیکن اسے ٹیکنالوجی کی دنیا کی اہم ترین خبر کہنا مبالغہ آرائی ہے۔ 2008 کی اوباما کیمپین سے اب تک کافی ملکوں میں کمپین میں ڈیٹا کا ایسا استعمال دیکھنے میں آیا ہے۔پچھلے دو دن سے ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی اور اہم ترین خبر پاکستان کے حوالے سے بنی۔
ایپ کے لئے ڈیٹا کلیکشن کا عمل رازداری سےکیا گیا تھا ۔ اس بارے زیادہ معلومات پبلک نہیں ہیں ۔ ایپ کا اصل فائدہ الیکشن کے روز ہوا جس کا اقرار دیگر جماعتیں بھی کر چکی ہیںاگر یہ صحیح رپورٹنگ ہے (باباکوڈا جیسا نام سیریس تو نہیں لگتا) تو اچھی پیشرفت ہے لیکن اسے ٹیکنالوجی کی دنیا کی اہم ترین خبر کہنا مبالغہ آرائی ہے۔ 2008 کی اوباما کیمپین سے اب تک کافی ملکوں میں کمپین میں ڈیٹا کا ایسا استعمال دیکھنے میں آیا ہے۔
الیکشن کے دن پی ٹی سی ایل کی ہیلپ لائن سروس خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے دوسری جماعتوں کے ایجنٹس کو ان کا پولنگ بوتھ جاننے میں مشکلات پیش آرہی تھیں لیکن تحریک انصاف کے ایجنٹس کے پاس ایپ تھی جس میں صرف شناختی کارڈ نمبر ڈالنے سے تمام تفصیلات سامنے آجاتیں، جنہیں پرنٹر کے ذریعے پرنٹ کرکے فوری طور پر ووٹر کو دے دیا جاتا۔ دوسری طرف مخالف جماعتوں کے ایجنٹس پرانے دقیانوسی طریقوں کے مطابق ہاتھ سے پرچی لکھتے اور جتنی دیر میں وہ ایک پرچی لکھتے، انصافی ایجنٹس بیس ووٹرز کو فارغ کرچکے ہوتے۔
اوباما کمپین میں ڈیٹا پر تو پوری کتاب لکھی گئی تھیایپ کے لئے ڈیٹا کلیکشن کا عمل رازداری سےکیا گیا تھا ۔ اس بارے زیادہ معلومات پبلک نہیں ہیں ۔ ایپ کا اصل فائدہ الیکشن کے روز ہوا جس کا اقرار دیگر جماعتیں بھی کر چکی ہیں
یہ سادگی الیکشن ہارنے کے بعد ہی کیوں آئی ہے ؟یہی تصویر کسی انصافی رہنما کی ہوتی تو سادگی کی عمدہ ترین مثال قرار دی جاتی-