اصل میں فوجی اداروں کو الیکشن میں مداخلت سول اداروں نے خود دے رکھی ہے۔ سول ادارے اتنے کمزور ہیں کہ نہ سیکیورٹی فراہم کرسکتے ہیں نہ مبینہ دھاندلی روک سکتے ہیں۔ ایسے میں افواج ہی آسرا بنتی ہیں۔ بلی دودھ کی رکھوالی والا چکر ہے۔فوجی ادارے اور اسٹبلیشمنٹ کسی صورت میں بھی اب خود مختار جمہوریت کے لیے تیار نظر نہیں آرہے ۔