پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

شمشاد

لائبریرین
جی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ میں آم لیکر ادھر ہو جاتا ہوں اور یہ رونق لگائے رکھیں۔ مجھے تو آم کھانے اور رونق دیکھنی ہے۔
 
KwULv.png

:D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin: :D:grin::mrgreen::biggrin:
 

مہ جبین

محفلین
ہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے :waiting:
بہنا کیا خیال ہے آپ کا بچے ہیں آخر
دھماکا چوکڑی مچانے دو یہ ہی تو رونق ہے ہماری
حالانکہ عینی کی لکھی ہوئی انگلش کی جگالی کرتے ہوئے جبڑے دکھنے لگے ہیں
جی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے :D
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں :biggrin:
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔۔اللہ بچائے ۔۔۔۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں :)
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید:heehee:
 
جی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے :D
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں :biggrin:
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔ ۔اللہ بچائے ۔۔۔ ۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں :)
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید:heehee:
یہ ہی تو رونقیں ہیں محفل کی
الگ بات لاڈ پیار سے بگڑتے جا رہے ہیں :waiting:
 

عینی شاہ

محفلین
جی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے :D
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں :biggrin:
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔ ۔اللہ بچائے ۔۔۔ ۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں :)
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید:heehee:
اووووووووووووووووووووو گاڈ ۔۔۔آنٹی میری شکایتیں لگا ری ہیں آپ :eek: اور میری انگلش سے کیوں اللہ بچائے یہ جو اتنی ٹف اردو بولتے ہیں آپ وہ وہ وہ :cautious:
 

مہ جبین

محفلین
اووووووووووووووووووووو گاڈ ۔۔۔ آنٹی میری شکایتیں لگا ری ہیں آپ :eek: اور میری انگلش سے کیوں اللہ بچائے یہ جو اتنی ٹف اردو بولتے ہیں آپ وہ وہ وہ :cautious:
اب یہاں تو عینی کو ایک ریڈ کراس دینے کا دل چاہ رہا ہے میرا ۔۔۔۔۔۔ لیکن چلو خیر ہے بچہ سمجھ کے چھوڑ دیا میں نے :)
 
Top