محسن وقار علی
محفلین
ایک چماٹ لگاؤں گا چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
پھر سب بھولا بسرا یاد آ جائے گا
ایک چماٹ لگاؤں گا چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
پھر سب بھولا بسرا یاد آ جائے گا
اب چپ ہو جا
اسی کو تو "پیش بندی" کہتے ہیںاب چپ ہو جا
ابھی چماٹ پڑی بھی نہیں فیل مچا دیا ہے ڈرامے باز نے
پیش بندیا لگا لی نااسی کو تو "پیش بندی" کہتے ہیں
پیش بندیا لگا لی نا
سرائیکیوں سے زیادہ سید کو کون جانتا ہے
طبعیت میں جتنا جلال ہوتا ہے دل اتنا ہی نرم ہوتا ہے
بچوں نے رونق لگائی ہوئی ہے شمشاد بھائیمیرا خیال ہے میں اس دھاگے سے آم چُن کر الگ ہو جاؤں۔
بڑے ہوشیار ہو شمشاد بھائیجی میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ میں آم لیکر ادھر ہو جاتا ہوں اور یہ رونق لگائے رکھیں۔ مجھے تو آم کھانے اور رونق دیکھنی ہے۔
جی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہےہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے
بہنا کیا خیال ہے آپ کا بچے ہیں آخر
دھماکا چوکڑی مچانے دو یہ ہی تو رونق ہے ہماری
حالانکہ عینی کی لکھی ہوئی انگلش کی جگالی کرتے ہوئے جبڑے دکھنے لگے ہیں
ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے آنٹی جی
وہ گانا نہیں سنا آپ نے
یہ ہی تو رونقیں ہیں محفل کیجی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔ ۔اللہ بچائے ۔۔۔ ۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید
اووووووووووووووووووووو گاڈ ۔۔۔آنٹی میری شکایتیں لگا ری ہیں آپ اور میری انگلش سے کیوں اللہ بچائے یہ جو اتنی ٹف اردو بولتے ہیں آپ وہ وہ وہجی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔ ۔اللہ بچائے ۔۔۔ ۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید
یہ کراس آپکو اس بات پر ملا ہے انکل آپ بھی آپ بھییہ ہی تو رونقیں ہیں محفل کی
الگ بات لاڈ پیار سے بگڑتے جا رہے ہیں
بچے بگڑ رہے ہیں یا بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے وضاحت نہیں کی؟؟؟؟یہ ہی تو رونقیں ہیں محفل کی
الگ بات لاڈ پیار سے بگڑتے جا رہے ہیں
ہیں آپ بھی ہیپی ہوتی ہیں کم عمری کہالنے پرآنٹی کو کم عمر کہنے پر یہ ستارہ تمہارا ہوا
اب یہاں تو عینی کو ایک ریڈ کراس دینے کا دل چاہ رہا ہے میرا ۔۔۔۔۔۔ لیکن چلو خیر ہے بچہ سمجھ کے چھوڑ دیا میں نےاووووووووووووووووووووو گاڈ ۔۔۔ آنٹی میری شکایتیں لگا ری ہیں آپ اور میری انگلش سے کیوں اللہ بچائے یہ جو اتنی ٹف اردو بولتے ہیں آپ وہ وہ وہ
آپکو بھی نہیں پر سکتی ہےہاں تم کو تو نہیں لیکن مجھے تو پڑے گی نا ڈانٹ۔۔۔ ۔کہ بچوں کے ساتھ بچی بن گئیں؟؟؟؟؟؟
نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو کبھی ہیپی ہوئی ہی نہیںہیں آپ بھی ہیپی ہوتی ہیں کم عمری کہالنے پر