عرفان سعید
محفلین
یہ والا MERSناقص املاء، مکرر!
یہ والا MERSناقص املاء، مکرر!
یہی تصویر میں نے بھی کل دیکھی تھی جب میں گوگل میں ' سپینش فلو ' کو سرچ کررہا تھا
ویسے ایک بات ہے ۔ کرونا وائرس نے زور کا جھٹکا دھیرے سے لگایا ہے۔ یعنی
دنیا بھر کے حکمران کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ برطانیہ تک کا وزیر اعظم اس وائرس کا شکار ہو کر گھر میں قید ہو کر رہ گیا ہے۔ویسے ایک بات ہے ۔ کرونا وائرس نے زور کا جھٹکا دھیرے سے لگایا ہے۔ یعنی
آپ لوگ غور کرو ان سارے ہٹے کٹے وزراء کے موٹے تازے چہرے کیسے لٹکتے
ہوئے منہہ میں تبدیل ہوگئے ہیں ، یہاں تک کہ ڈونالڈ ٹرمپ کا تھوبڑا بھی چوسے
ہوئے آم جیسا ہوگیا ہے ۔ ہاں، البتہ عوام ہر جگہ کی خوش باش اور بے فکر دکھائی دیتی ہے ۔
جی ہاں جاسم بھائی اور شہزادہ چارلس کا نام نہیں لیا آپ نے ! اللہ ہم سب پہ اور پوریدنیا بھر کے حکمران کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ برطانیہ تک کا وزیر اعظم اس وائرس کا شکار ہو کر گھر میں قید ہو کر رہ گیا ہے۔
لیکن یہ دونوں ویب سائٹس تو صرف امریکہ کا ڈیٹا شو کررہی ہیں زیک بھائی۔
لوگ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں کو جارہے ہیں ؟ الف نظامی بھائی ۔ یقینا" اپنے ضروری کام نپٹانے کی غرض سے آنا جانا ہوگاآج ساری دکانیں کھلی ہیں اور لوگ آ جا رہے ہیں۔ایک ہفتے بعد لاک ڈاون ختم ہو جائے گا۔
جناب یہ مولانا فضل الرحمان کے ٹائیگرز ہیں۔ ان پر کورونا وائرس اثر نہیں کرتاچہ خوب! یہ تو خود کسی بھی احتیاطی تدبیر پر عمل نہیں کر رہے۔
یہ وردی مولانا صاحب کو بطور وزیر اعظم پاکستان سیلوٹ بھی مار چکی ہےکیا زبردست وردی ہے۔
جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجالیہ وردی مولانا صاحب کو بطور وزیر اعظم پاکستان سیلوٹ بھی مار چکی ہے
خواب میں
اس وقت بھی ' بول ' چینل پر یہی ٹاپک چل رہا ہے ۔ چاہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجال
کا بطور اپنے مسیحا کے انتظار کررہے ہیں اور یہ دجال کی فوج ہوگی اور اس کے بعد یہ سب شرپسند عناصر مل
کر دنیا میں دہشت پھیلائیں گے ۔ نیز یہ کہ دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوا لفظ ' کافر ' صرف مسلمان ہی دیکھ سکیں
گے ۔کیا یہ سچ ہے ۔ روشنی ڈالیں ۔
جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجال
کا بطور اپنے مسیحا کے انتظار کررہے ہیں اور یہ دجال کی فوج ہوگی اور اس کے بعد یہ سب شرپسند عناصر مل
کر دنیا میں دہشت پھیلائیں گے ۔ نیز یہ کہ دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوا لفظ ' کافر ' صرف مسلمان ہی دیکھ سکیں
گے ۔کیا یہ سچ ہے ۔ روشنی ڈالیں ۔
جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی
مت دیکھا کریں ایسی چیزیں۔اس وقت بھی ' بول ' چینل پر یہی ٹاپک چل رہا ہے ۔ چاہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ یعنی کہ میرا دماغ جاسم بھائی ۔
کچھ لوگ اپنے گھر سے آرہے ہیں اور دوسروں کے گھر جارہے ہیں...لوگ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں کو جارہے ہیں
جبکہ دفتر بھی دوبارہ جانے کا امکان ہے!!!اور یہ لاک ڈاؤن کے ختم ہوجانے والی بات کچھ اچھی نہیں ہے کیونکہ اس سے وبا کے پھیلاؤ میں مزید بےتحاشہ اضافے کا قوی
امکان ہے ۔
یہ وردی مولانا صاحب کو بطور وزیر اعظم پاکستان سیلوٹ بھی مار چکی ہے
خواب میں
اپ وہ ویڈیو کیوں شئیر نہیں کر رہے جس میں زلفی بخاری یا ان کے رفقا بسیں بھر بھر کے مشتبہ افراد کو تبلیغی مرکز میں لا رہے ہیں۔۔۔