پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

بندہ پرور

محفلین
یہی تصویر میں نے بھی کل دیکھی تھی جب میں گوگل میں ' سپینش فلو ' کو سرچ کررہا تھا
تو امیجز میں یہی تصویر تھی ۔ اس کے علاوہ بھی ڈھیروں تصاویر تھیں جو کافی دل دہلادینے
والی ہیں ۔ اللہ نا کرے کہ موجودہ کرونا وائرس کی وبا اسپینش فلو کی جتنی ہلاکت خیز ہو ۔
 
بندہ پرور

محفلین
217609_7143828_updates.jpg
ویسے ایک بات ہے ۔ کرونا وائرس نے زور کا جھٹکا دھیرے سے لگایا ہے۔ یعنی
آپ لوگ غور کرو ان سارے ہٹے کٹے وزراء کے موٹے تازے چہرے کیسے لٹکتے
ہوئے منہہ میں تبدیل ہوگئے ہیں ، یہاں تک کہ ڈونالڈ ٹرمپ کا تھوبڑا بھی چوسے
ہوئے آم جیسا ہوگیا ہے ۔ ہاں، البتہ عوام ہر جگہ کی خوش باش اور بے فکر دکھائی دیتی ہے ۔
 
جاسم محمد

دنیا بھر کے حکمران کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ برطانیہ تک کا وزیر اعظم اس وائرس کا شکار ہو کر گھر میں قید ہو کر رہ گیا ہے۔
 
بندہ پرور

محفلین
دنیا بھر کے حکمران کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ برطانیہ تک کا وزیر اعظم اس وائرس کا شکار ہو کر گھر میں قید ہو کر رہ گیا ہے۔
جی ہاں جاسم بھائی اور شہزادہ چارلس کا نام نہیں لیا آپ نے ! اللہ ہم سب پہ اور پوری
دنیا پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔آمین
 
بندہ پرور

محفلین
لیکن یہ دونوں ویب سائٹس تو صرف امریکہ کا ڈیٹا شو کررہی ہیں زیک بھائی۔
ان کو وہ ڈیٹا چاہئیے جو پاکستان اور اس کے مختلف صوبوں کا ڈیٹا شو کرے جیسا کہ
میں ان کو دے رہا ہوں ۔
http://covid.gov.pk/stats/pakistan
 
بندہ پرور

محفلین
آج ساری دکانیں کھلی ہیں اور لوگ آ جا رہے ہیں۔ایک ہفتے بعد لاک ڈاون ختم ہو جائے گا۔
لوگ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں کو جارہے ہیں ؟ الف نظامی بھائی ۔ یقینا" اپنے ضروری کام نپٹانے کی غرض سے آنا جانا ہوگا
اور یہ لاک ڈاؤن کے ختم ہوجانے والی بات کچھ اچھی نہیں ہے کیونکہ اس سے وبا کے پھیلاؤ میں مزید بےتحاشہ اضافے کا قوی
امکان ہے ۔
 
بندہ پرور

محفلین
یہ وردی مولانا صاحب کو بطور وزیر اعظم پاکستان سیلوٹ بھی مار چکی ہے :)
خواب میں :p
5da328973536f.jpg
جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجال
کا بطور اپنے مسیحا کے انتظار کررہے ہیں اور یہ دجال کی فوج ہوگی اور اس کے بعد یہ سب شرپسند عناصر مل
کر دنیا میں دہشت پھیلائیں گے ۔ نیز یہ کہ دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوا لفظ ' کافر ' صرف مسلمان ہی دیکھ سکیں
گے ۔کیا یہ سچ ہے ۔ روشنی ڈالیں ۔
 
اس وقت بھی ' بول ' چینل پر یہی ٹاپک چل رہا ہے ۔ چاہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم بھائی ابھی ابھی جب میں ٹی وی دیکھ رہا تھا تو ایک عالم دین کی زبانی خبر ملی کہ ستر ہزار یہودی دجال
کا بطور اپنے مسیحا کے انتظار کررہے ہیں اور یہ دجال کی فوج ہوگی اور اس کے بعد یہ سب شرپسند عناصر مل
کر دنیا میں دہشت پھیلائیں گے ۔ نیز یہ کہ دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوا لفظ ' کافر ' صرف مسلمان ہی دیکھ سکیں
گے ۔کیا یہ سچ ہے ۔ روشنی ڈالیں ۔
b5ati.jpg
 
جاسم محمد

محفلین

آورکزئی

محفلین
یہ وردی مولانا صاحب کو بطور وزیر اعظم پاکستان سیلوٹ بھی مار چکی ہے :)
خواب میں :p
5da328973536f.jpg

اپ لوگوں کو تو اچھا نہیں لگا ہوگا خیر۔۔ ویسے جان قربان کرتے ہیں یہ انصال السلام اپنے قائد پر۔۔۔
اور ڈسلپن میں بھی ماشاءاللہ کسی سے کم نہیں۔۔۔ یہ تو اپ دیکھ چکے ہونگے۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
اپ وہ ویڈیو کیوں شئیر نہیں کر رہے جس میں زلفی بخاری یا ان کے رفقا بسیں بھر بھر کے مشتبہ افراد کو تبلیغی مرکز میں لا رہے ہیں۔۔۔
تقریباً 2200 مریضوں میں 880 شیعہ زائرین ہیں۔۔۔ ان پہ یہاں وہاں کسی نے کوئی بات نہیں کی۔۔۔ توبہ
 
Top