زیک
مسافر
آنکھیں کھولیںویسے محفل کے جو لیبرلز ٹولہ ہے وہ کچھ خاموش سا ہے۔۔۔ ماتمی جلوسی پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟
یا پھر اپنی براردی لاگو نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو دوسروں پہ ہوتے ہیں
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد
آنکھیں کھولیںویسے محفل کے جو لیبرلز ٹولہ ہے وہ کچھ خاموش سا ہے۔۔۔ ماتمی جلوسی پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟
یا پھر اپنی براردی لاگو نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو دوسروں پہ ہوتے ہیں
پاکستان
09 مئی ، 2020
ویب ڈیسک
پاکستان میں کس عمر کے لوگ کورونا سے سب سے زیادہ موت کا شکار ہورہے ہیں ؟
فوٹو: فائل
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور حالیہ صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے سب زیادہ کس عمر کے لوگوں موت کا شکار ہورہے ہیں۔
پاکستان میں عمر کے حساب سے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد اور اموات کی شرح
عالمی ادارہ سحت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کے تازہ ترین اعداد و شمار۔۔۔۔
10 سے 19 سال
پاکستان میں 10 سے 19 سال کی عمر کے لوگوں میں ایک ہزار 803 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جب کہ عمر کے اس حصے میں تاحال کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔
20 سے 29 سال
ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 20 سے 29 سال کی عمر کے لوگوں میں 5 ہزار 545 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
20 سے 29 سال کے لوگوں میں اگر اموات کی شرح کی بات کی جائے تو وہ 0.22 فیصد ہے۔
30 سے 39 سال
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 30 سے 39 سال کی عمر کے لوگوں میں 5 ہزار 439 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
30 سے 39 سال کی عمر کے افراد میں اموات کی شرح کا جائزہ لیا جائے تو وہ 0.26 فیصد ہے۔
40 سے 49 سال
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 40 سے 49 سال کی عمر کے 4 ہزار 129 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
40 سے 49 سال کی عمر کے لوگوں میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 1.88 فیصد ہے۔
50 سے 59 سال
ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 50 سے 59 سال کی عمر کے 3 ہزار 837 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
50 سے 59 سال کی عمر کے لوگوں میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 3.92 فیصد ہے۔
60 سے 69 سال
پاکستان میں 60 سے 69 سال کی عمر کے 2 ہزار 418 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
60 سے 69 سال کی عمر کے لوگوں میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح کی بات کی جائے تو وہ 8.02 فیصد ہے۔
70 سے 79 سال
پاکستان میں 70 سے 79 سال کی عمر کے 897 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جب کہ اگر عمر کے اس حصے میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح کی بات کی جائے تو وہ 11.07 فیصد ہے۔
80 اور 80 سے زائد عمر
پاکستان میں 80 اور 80 سال سے زائد عمر کے 209 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جب کہ 80 اور اس سے زائد عمر کے افراد میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 20.75 فیصد ہے۔
جو لنک آپ کو دیا تھا اس پر کلک کریں۔ سستی اچھی چیز نہیںانکھیں کھولی ہیں الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے لیبرل کا نام لیا اور اپ آگئے۔۔۔ واہ۔۔۔ وہ کچھ جلوس نکلے ہیں کراچی میں۔۔۔ پوچھنا یہ تھا کہ ان سے کرونا تو نہیں ناں پھیلے گا؟؟
جو لنک آپ کو دیا تھا اس پر کلک کریں۔ سستی اچھی چیز نہیں
اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت!دیکھ چکا ہوں محترم۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محفل میں وہ بحث اور مباحثہ نہیں وہ جوش و جذبہ نہیں جو دوسروں کے خلاف تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوغلاپن اچھی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو امین شہیدی نے بھی کہا ہے کہ جلوس بھی ہونگے یوم علی کے۔ یعنی شیعہ کیوں پیچھے رہیں اس کار خیر میں!
بالکل وہی ہوں۔۔۔ لیکن اپ نے کیوں لب سی لی ہیں؟؟ تو اپ تو ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا زور و شور سے دفاع والا کوئی پوسٹ دکھا دیں۔۔۔اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت!
آپ تو غالبا وہی صاحب ہیں جو کہ دوسرے دھاگے میں نماز تراویح جماعت سے پڑھنے کا زور و شور سے دفاع کر رہے تھے؟ کیا اس سے کرونا نہیں پھیلتا؟ جبکہ جلوسوں پر یہاں پہلے ہی تشویش ظاہر کی جا چکی ہے، جس کو آپ نظر انداز کر گئے ہیں۔
دو مرتبہ ٹسٹ نیگیٹو آجائے۔پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 9 ہزار سے زائد لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔ صحتیابی کی یہاں کیا تعریف استعمال کی جا رہی ہے؟
100 میں سے دو سے اوپر تو مر رہے ہیںتخمینوں کے مطابق ہر 100 میں سے صرف 4 یا 5 مریضوں کو ہسپتال جانے کی ضرورت پڑتی ہے
مساجد بالکل بھی بند نہیں تھیں لیکن جلوس نکالنے کی بالکل بھی کوئی تک نہیں بنتی۔ ماتمی جلوس نکالنے والوں کی عقلوں پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ حد سے زیادہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ایک نیا رونا دھونا۔ اہلسنت مساجد اور اجتماعات پر پابندی لگا کر اہل تشیع اجتماعات کو اجازت دے دی گئی۔