اگر یہ گوگل سے کہتے کہ یہ والی وڈیو ہمارے ملک میں بلاک کر دو کیونکہ یہ ہمارے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے تو وہ خود ہی بلاک کر دیتے جیسا کہ انڈیا میں ہوا۔ مگر انہوں نے ڈرامہ ضرور کرنا ہوتا ہے۔
مہینہ دو اور کیا جناب قیامت تککتنے دنوں تک بلاک رکھیں گے یو ٹیوب؟
اب اپنی بلی سے سیکھیں مانو ایل ای ڈی کیا ہوتا ہےلو جی میں بھی کہوں مجھے کچھ دیکھنا تھا ایل ای ڈی کے بارے میں اور یو ٹیوب کیوں نہیں کھل رہی۔
یہ کوئی بات نہیں ہوئی ناں لالہاب اپنی بلی سے سیکھیں مانو ایل ای ڈی کیا ہوتا ہے
ویسے تو سرچ کرنا پڑتی ہے ایسے تو کچھ نہیں ہوتا ۔آپ گوگل ویڈیو سرچ کریں آپ کی سٹڈی کی ویڈیوزیہ کوئی بات نہیں ہوئی ناں لالہ
کیا لوگ سرچ کرکے وہ خراب ویڈیو دیکھتے ہیں یا خود سے ہی نظر آجاتی ہے۔ میں نے تو نہیں دیکھی۔
چپپپ یہاں معاملہ مذہب کا ہے اور آپکو میچ کی پڑی ہےیار میں نے میچ کی ہائی لائٹ دیکھنی تھی، اور یوٹیوب بند
اگر مذہب کو دو کوڑی کی وڈیو سے خطرہ ہے تو اس مذہب کی بنیادیں کافی متزلزل ہوں گی۔چپپپ یہاں معاملہ مذہب کا ہے اور آپکو میچ کی پڑی ہے