محمد وارث
لائبریرین
بس "رننگ" ہی کر رہے ہیں۔ابھی زیرو میٹر ہے، اس لیے رننگ پر ہے۔
بس "رننگ" ہی کر رہے ہیں۔ابھی زیرو میٹر ہے، اس لیے رننگ پر ہے۔
کینگروز پہلی اننگ میں محض 580 رنز پر ہی ڈھیر
شاہینو کا340 رنزاننگ کی شکست بچانا
یہ تھوڑی سی، بس تھوڑی ہی سی زیادتی ہے خلیل صاحب۔ آسٹریلیا میں کون سی پاکستانی نئی پرانی ٹیم ہے جو جیتی ہو۔ چیپل نے پچھلے دورے پر کہا تھا کہ آسٹریلیا کو پاکستان کی میزبانی اب ختم کر دینی چاہیئے۔نیا پاکستان، نئی کرکٹ انتظامیہ، نئی شکستیں مبارک!
قوم کی پرانی عادت ہے۔ ہر قومی ناکامی کا الزام حکومت پر ڈالنے کی۔یہ تھوڑی سی، بس تھوڑی ہی سی زیادتی ہے خلیل صاحب۔ آسٹریلیا میں کون سی پاکستانی نئی پرانی ٹیم ہے جو جیتی ہو۔ چیپل نے پچھلے دورے پر کہا تھا کہ آسٹریلیا کو پاکستان کی میزبانی اب ختم کر دینی چاہیئے۔
ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف مسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ آسٹریلیا 176 پر 1 آؤٹ، یہ پھر پانچ سو کے موڈ میں لگ رہے ہیں۔
درست ہے لیکن بعض اوقات جی بھر بھی جاتا ہے۔ ہم بھی جب محلہ کلب لیول پر کھیلتے تھے تو کوشش ہوتی تھی کہ تگڑی یا برابر کی ٹیم سے میچ ہو کہ لطف تو آئے۔ ہلکی ٹیم سے ہم مجبوری کے تحت ہی کھیلتے تھے جیسے یہ انٹرنیشنل والے آئی سی سی کی مجبوری کے تحت کھیلتے ہیں، شائقین کا بھی خاص رجحان نہیں رہتا۔ان کی تو لاٹری ہی لگ جاتی ہے پاکستانی ٹیم کے وہاں جانے پر۔
کچھ فائدہ اپنے گھر میں کھیلنے سے بھی ہوتا ہے۔ لیکن ٹیموں کا فرق بھی واضح پے۔ان کی تو لاٹری ہی لگ جاتی ہے پاکستانی ٹیم کے وہاں جانے پر۔