Australia require another 55 runs with 4 wickets and 54 balls remaining
ا ابوعثمان محفلین جنوری 31، 2010 #321 Australia require another 55 runs with 4 wickets and 54 balls remaining
ا ابوعثمان محفلین جنوری 31، 2010 #323 Australia require another 44 runs with 4 wickets and 42 balls remaining
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #324 43 اوور، 169 پر 6 آؤٹ۔ آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 42 گیندوں پر 44 اسکور کی ضرورت ہے۔ ابھی بیٹنگ پاور پلے باقی ہے۔
43 اوور، 169 پر 6 آؤٹ۔ آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 42 گیندوں پر 44 اسکور کی ضرورت ہے۔ ابھی بیٹنگ پاور پلے باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #325 43ویں اوور سے بیٹنگ پاور پلے شروع۔ اس میں 44 اسکور لینا کوئی بڑی بات نہیں۔
ا ابوعثمان محفلین جنوری 31، 2010 #326 Australia require another 35 runs with 3 wickets and 33 balls remaining
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #329 ایک اور وکٹ ملی۔ 45ویں اوور میں 178 پر سات آؤٹ۔ 32 گیندوں پر 35 اسکور کی ضرورت
ا ابوعثمان محفلین جنوری 31، 2010 #330 Australia require another 35 runs with 3 wickets and 30 balls remaining
وجی لائبریرین جنوری 31، 2010 #331 بھائی جان آفریدی نے بال پر اپنے دانت مارے ہیں یعنی چبانے کی کوشش کی ہےاور کیمرے میں صاف نظر آیا ہے
ا ابوعثمان محفلین جنوری 31، 2010 #335 پاکستان کی ایک اور شاندار۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ "شکست" مین آف دی میچ۔۔سلمان بٹ اور خالد لطیف۔پاکستانی اوپنر۔ بیسٹ پلئیر آف دی سیریز یونس خان۔رکشہ ڈرائیور۔۔
پاکستان کی ایک اور شاندار۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ "شکست" مین آف دی میچ۔۔سلمان بٹ اور خالد لطیف۔پاکستانی اوپنر۔ بیسٹ پلئیر آف دی سیریز یونس خان۔رکشہ ڈرائیور۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #340 ابھی چار گیندیں باقی تھی کہ آسٹریلیا نے ایک روزہ میچوں پر بھی سفیدی پھیر دی۔ اگر اچھے ہوں تو وہیں کان پکڑ کر توبہ کر لیں کہ آئندہ آسٹریلیا سے نہیں کھیلنا۔
ابھی چار گیندیں باقی تھی کہ آسٹریلیا نے ایک روزہ میچوں پر بھی سفیدی پھیر دی۔ اگر اچھے ہوں تو وہیں کان پکڑ کر توبہ کر لیں کہ آئندہ آسٹریلیا سے نہیں کھیلنا۔