پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
43 اوور، 169 پر 6 آؤٹ۔

آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے 42 گیندوں پر 44 اسکور کی ضرورت ہے۔

ابھی بیٹنگ پاور پلے باقی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
بھائی جان آفریدی نے بال پر اپنے دانت مارے ہیں
یعنی چبانے کی کوشش کی ہےاور کیمرے میں صاف نظر آیا ہے
 

ابوعثمان

محفلین
پاکستان کی ایک اور شاندار۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
"شکست"
مین آف دی میچ۔۔سلمان بٹ اور خالد لطیف۔پاکستانی اوپنر۔
بیسٹ پلئیر آف دی سیریز یونس خان۔رکشہ ڈرائیور۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی چار گیندیں باقی تھی کہ آسٹریلیا نے ایک روزہ میچوں پر بھی سفیدی پھیر دی۔

اگر اچھے ہوں تو وہیں کان پکڑ کر توبہ کر لیں کہ آئندہ آسٹریلیا سے نہیں کھیلنا۔
 
Top