عبداللہ محمد
محفلین
لنچ پر 55/1
مزید 222 رنز درکار ہیں۔۔۔
سو سے پہلے دو تین وکٹ آنی چاہیے۔۔۔
مزید 222 رنز درکار ہیں۔۔۔
سو سے پہلے دو تین وکٹ آنی چاہیے۔۔۔
اب تو 100+ کے مارجن سے جیتنا چاہیے۔
ہر کپتان عمران خان نہیں ہوتایہ پاکستان ٹیم کا ہی اعزاز ہے کہ اتنی مضبوط پوزیشن سے بھی میچ ہار جائے۔
یہ عمران خان ہے جس وجہ سے الزام ابھی تک حکومت پر نہیں پڑا ورنہ میچ ہارنے کا الزام اب تک حکومت پر پر چکا ہوتا.ہر کپتان عمران خان نہیں ہوتا
دریں چہ شکہر کپتان عمران خان نہیں ہوتا
مجھے ٹیم اچھی نہیں ملی، کپتان اظہر علی کا جنرل باجوہ سے شکوہ
جب ایک ریٹائرڈ کپتان ملک کا وزیر اعظم بن سکتا ہے تو ایک ریٹائرڈ جنرل کرکٹ ٹیم کا کپتان کیوں نہیں بن سکتا؟