شمشاد

لائبریرین
میچ کا چوتھا دن۔ گو کہ انگلینڈ کے ۷ پر ایک آؤٹ ہے، لیکن بارش نے پھر کھیل کو روک کے رکھا ہے۔

یہ میچ تو ڈرا ہو جائے گا۔
 
پاکستان 236 آل آؤٹ
انگلینڈ 110/4 (43.1 اوورز)

آخری روز محض 38 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا جس میں انگلینڈ نے تین وکٹ کھو کر مزید 103 رنز کا اضافہ کیا اپنے مجموعے میں۔
450 ممکنہ اوورز میں سے محض 134.3 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا ۔۔

لیکن سب سے اہم بات محمد رضوان کو مین آف دا میچ ایوارڈ ملنا ہے۔ اور پاکستان کو ٹیسٹ چمپئین شپ میں 13 پوائنٹس ملنا۔۔
 
اور نہیں تو اس لحاظ سے تو میچ تاریخی ثابت ہوا ہے۔۔۔


FB-IMG-1597695924078.jpg

[
 
تیسرے ٹیسٹ میں انگلش کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کی وہی ٹیم کھیلے گی البتہ انگلش ٹیم نے جوفرا کی واپسی کروائی ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ شروع ہو گیا ہے۔ شاہین شاہ کو پہلی وکٹ مل گئی ہے۔

انگلینڈ ۲۶ پر ایک آؤٹ
 

جاسم محمد

محفلین
اسٹمپس ڈے 1

انگلینڈ 332/4
(اوورز 90)


زیک کرالی اور بٹلر جی عمدہ اننگ نے انگلینڈ کو پہلے روز واضح برتری دلوا دی ہے۔ شاہین اگر کل پہلے سیشن میں 3-4 وکٹس نہیں چٹخاتے تو کافی مشکل ہو جائے گا سیریز بچانا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مایوسی تو گناہ ہے ہی، لیکن اس پاکستانی ٹیم سے کچھ اُمید رکھنا بھی گناہ ہی کے زمرے میں آئے گا۔
 
Top