پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم کو آخری اوور میں جیتنے کے لیے 20 اسکور کی ضرورت ہے۔

یہ وہی 20 اسکور ہیں، جو زمبابوے نے اپنے آخری اوور میں دیئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Zimbabwe nearly matched Pakistan every step of the way in the first match AFP/Getty Images

319964.4.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج 23 اپریل (میری سالگرہ کے دن) 2021 زمبابوے کے دورے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ہرارے میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 04 جولائی 2018 سے لیکر 21 اپریل 2021 تک ٹی20 کے پانچ میچ کھیلے گئے، جو کہ پانچوں میچ پاکستان نے جیتے ہیں۔ جن میں سے چار میچ وکٹوں سے اور آخری میچ گیارہ اسکور سےجیتا ہے۔

پاکستان کو اس سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Sean Williams is taking a rest today.

Two changes for Pakistan. Asif Ali comes in for Haider Ali. Arshad Iqbal is also into the XI to make his T20I debut while Mohammad Nawaz comes out.
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہیں :

محمد رضوان
بابر اعظم
فاخر زمان
محمد حفیظ
دانش عزیز
آصف علی
فہیم اشرف
عثمان قادر
ارشد اقبال
محمد حسنین
حارث رؤف

شاہین شاہ اس میچ میں بھی شامل نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Arshad Iqbal to TS Kamunhukamwe, no run
Arshad has snapped the helmet into two pieces! Not in half, but into two pieces. Never seen this ever before in cricket! Bouncer on leg stump, Kamunhukamwe backs away trying to pull and is cramped and pinged on the side of the helmet. The outer shell, who knew there was an outer shell, springs off and exposes a Darth Vader style inner shell that remains on the batsman's head with the grill also still intact.
 

شمشاد

لائبریرین
Tinashe Kamunhukamwe دانش عزیز کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
40 گیندوں پر 34 اسکور بنائے۔
 
Top