واٹر کولر نہیں ہے گھر میں ۔ ہاہاہاہیٹر کا تقاضا کر دیتیں۔ اتنی سخت ٹھنڈ میں واٹر کولر کیا کرنا ہے؟
وہ نیلام گھر یاد آ گیا تھا ۔ اس میں ڈھیروں ڈھیر واٹر کولرز ملتے تھے ۔
واٹر کولر نہیں ہے گھر میں ۔ ہاہاہاہیٹر کا تقاضا کر دیتیں۔ اتنی سخت ٹھنڈ میں واٹر کولر کیا کرنا ہے؟
کشمیر جو بیچ دیا اس کا کوئی ثبوت فراہم کریں۔ شکریہ
سوچ کا اتنا فرق ہے کہ آپ کو ہماری کوئی بات سمجھ ہی نہیں آئے گی ۔ اس لیے مٹی پائیں اور اپنی حالت میں خوش رہیں ۔
پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔
عملی اقدامات؟ کیا پاکستان بھارت سے جنگ شروع کر دیتا؟ پاکستان نے بھی حال ہی میں فاٹا کا انضمام کیا ہے اور گلگت بلتستان کو ضم کرنے جا رہا ہے۔ ان اقدامات پر افغانستان اور بھارت کیا کر سکتے ہیں؟انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔
مقبوضہ کشمیر 1947 سے بھارت کے پاس ہے۔ مودی نے اپنے الیکشن میں اسے ضم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کیا۔ اس حکومت کا مودی کے الیکشن کمپین سے کیا لینا دینا؟جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی کی حکومت کے دور میں بھی نہ ہوسکا عمران خان نیازی کے دور میں ہوچکا۔
نیازی کو معلوم تھا، اس کا ثبوت فراہم کریں۔اسی لئے تو نیازی نے دعا کی تھی کہ مودی جیت جائے تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا نیازی کو معلوم تھا کیوں کہ کشمیر بیچنے والا نیازی خود تھا۔
اگر عمران خان کو ووٹ اسٹیبلشمنٹ نے ڈالے ہیں تو اپوزیشن کو کون ووٹ ڈال گیا ہے؟اور اس کی ایک حد تک ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہے جو اس نااہل شخص کو پاکستان پر مسلط کیا اور باقاعدہ اب تک سپورٹ کر رہے ہیں۔
عملی اقدامات؟ کیا پاکستان بھارت سے جنگ شروع کر دیتا؟ پاکستان نے بھی حال ہی میں فاٹا کا انضمام کیا ہے اور گلگت بلتستان کو ضم کرنے جا رہا ہے۔ ان اقدامات پر افغانستان اور بھارت کیا کر سکتے ہیں؟
بیچنے والے کو خود معلوم نہ ہو تو کس کو معلوم ہوگا۔نیازی کو معلوم تھا، اس کا ثبوت فراہم کریں۔
مقبوضہ کشمیر 1947 سے بھارت کے پاس ہے۔ مودی نے اپنے الیکشن میں اسے ضم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کیا۔ اس حکومت کا مودی کے الیکشن کمپین سے کیا لینا دینا؟
پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔
Experts believe that despite regional rivalry, Pakistan and India have always supported each other at the UNSC seat. It is widely expected that India will offer its support to Pakistan at its turn for the position
Pakistan supports India at UNSC polls
وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی، 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوموجودہ وقت میں کے پی کے میں اپنے کافی مسائل ہیں تو ضم شدہ علاقے کے مسائل پر کیا اقدامات ہوتے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ضم ہوا ہے آج تک کون سے ایسے اقدامات کیئے گئے جس سے ضم شدہ علاقہ جات ترقی کرجاتے یا ان کے مسائل حل ہوجاتے۔
واجپائی بی جے پی کا وزیر اعظم تھا اور مسئلہ کشمیر اس کے دور میں حل ہونے کے قریب تھا۔ اس ضمن میں بات کی گئی تھی۔کیوں کہ نیازی نے مودی کی جیت کو کشمیر کے مسئلے کا حل قرار دیا تھا۔
نواز شریف کو مودی کا یار کہنا غلط تھا؟ہر مخالف کو مودی کے یار سے تشبیہہ دیکر ملک دشمن قرار دیتا ہے۔
کیسی کہانی گھڑی ہے بھئی ۔ثبوت کالا ہوتا ہے یا سفید۔ سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشست کے لئے چائنہ کی مرضی کے خلاف انڈیا کو ووٹ دینا۔ انڈیا کا ارٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے کشمیر کو انڈیا کا حصہ بنانا۔ اور ہماری حکومت کی جانب سے عملی اقدامات کی بجائے آدھا گھنٹا کھڑنے ہونے کا ڈرامہ کرنا۔
جو کام 47 سے اب تک کسی بھی کٹھ پتلی کی حکومت کے دور میں بھی نہ ہوسکا عمران خان نیازی کے دور میں ہوچکا۔ اسی لئے تو نیازی نے دعا کی تھی کہ مودی جیت جائے تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا نیازی کو معلوم تھا کیوں کہ کشمیر بیچنے والا نیازی خود تھا۔ اور اس کی ایک حد تک ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہے جو اس نااہل شخص کو پاکستان پر مسلط کیا اور باقاعدہ اب تک سپورٹ کر رہے ہیں۔
کیسی کہانی گھڑی ہے بھئی ۔
بالکل ویسی " میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ "[/QUOTEا
۔
نواز شریف کو مودی کا یار کہنا غلط تھا؟
اس کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے کہ مودی کی آمد سے قبل بھی بھارت و پاکستان سلامتی کونسل کی غیر مستقل سیٹ پر ایک دوسرے کی حمایت کیا کرتے تھے۔ اگر سلامتی کونسل کیلئے بھارت کو ووٹ دینا مودی کی یاری ہے تو مودی سے قبل کیوں ایسا کیا جاتا تھا؟سلامتی کونسل میں ووٹ دینا مودی یاری نہیں؟؟؟