پاکستان کا پرستان : بہاولپور

جاسمن

لائبریرین
اندراج برائے
عنوان: جاسمن صاحبہ کے وہ کام جو التوا کا شکار ہیں۔
جلد: سوئم
صفحہ: 127

ہاہاہا:D واقعی ایسا ہی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ عنوان کیا رکھا جائے؟
اگر اس لڑی کا عنوان مجھے پسند آتا تو میں ادھر ہی ارسال کرتی۔
یہ بہاولپور ہے۔
یا
صحرا میں نخلستان
یا
روہی کا پھول
؟؟؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہا:D واقعی ایسا ہی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ عنوان کیا رکھا جائے؟
اگر اس لڑی کا عنوان مجھے پسند آتا تو میں ادھر ہی ارسال کرتی۔
یہ بہاولپور ہے۔
یا
صحرا میں نخلستان
یا
روہی کا پھول
؟؟؟
بہاولپور کو بس بہاولپور سے ہی بیان کیا جا سکتا ہے۔ کم از کم میرا تو یہی ماننا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
ہاہاہا:D واقعی ایسا ہی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ عنوان کیا رکھا جائے؟
اگر اس لڑی کا عنوان مجھے پسند آتا تو میں ادھر ہی ارسال کرتی۔
یہ بہاولپور ہے۔
یا
صحرا میں نخلستان
یا
روہی کا پھول
؟؟؟
بہاولپور: اک شہرِ سحر آگیں!!!
 
Top