عبداللہ محمد
محفلین
Alastair Cook, 2 Mark Stoneman, 3 Joe Root (capt), 4 Dawid Malan, 5 Jonny Bairstow (wk), 6 Ben Stokes, 7 Jos Buttler,
کاف---------------------ی لمبی لائن اپ ہے یہ تو آؤٹ ہوتے ہوتےساڑھے تین 4 سو کا آکڑا عبور کر ہی جائے گی-
Alastair Cook, 2 Mark Stoneman, 3 Joe Root (capt), 4 Dawid Malan, 5 Jonny Bairstow (wk), 6 Ben Stokes, 7 Jos Buttler,
ہمارا اندازہ 500 سے اوپر کا ہے۔کاف---------------------ی لمبی لائن اپ ہے یہ تو آؤٹ ہوتے ہوتےساڑھے تین 4 سو کا آکڑا عبور کر ہی جائے گی-
لائن اپ؟
ٹیمیں یہ رہیں
England 1 Alastair Cook, 2 Mark Stoneman, 3 Joe Root (capt), 4 Dawid Malan, 5 Jonny Bairstow (wk), 6 Ben Stokes, 7 Jos Buttler, 8 Mark Wood, 9 Dom Bess, 10 Stuart Broad, 11 James Anderson
Pakistan 1 Azhar Ali, 2 Imam-ul-Haq, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt & wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Hasan Ali, 11 Mohammad Abbas
باورچی نے لنچ نہیں تیار کرنا؟اگر لنچ سے پہلے باورچی صاب کو بھی گرا لیا جائے تو معقول رنز تک روکنے کی اُمید بحال ہو سکتی ہے-
اس کے ہاتھ میں ذائقہ نہیں ہو گا، اس کے گھر والوں نے کہا ہو گا:باورچی نے لنچ نہیں تیار کرنا؟
یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ مزید سو ڈیڑھ سو پر سمیٹ لینے سے پاکستان کی جیت یقینی ہو گی؟مزید 100 سے 150 میں گوروں کی اننگ سمیٹ لی جائے تو لارڈز پر پاکستان کا ریکارڈ
4:5 ہو جائے گا یعنی Win Ratio 1.25 جو کہ آسٹریلیا کے بعد سب سے بہتر است-
یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ مزید سو ڈیڑھ سو پر سمیٹ لینے سے پاکستان کی جیت یقینی ہو گی؟