پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
آج کا میچ ایلسٹر کک کا مسلسل 153واں میچ ہے، یعنی اس نے انگلینڈ کی جانب سے مسلسل 153 میچ کھیلے ہیں اس دوران۔ یوں کک نے ایلن بارڈر کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین

ٹیمیں یہ رہیں
England 1 Alastair Cook, 2 Mark Stoneman, 3 Joe Root (capt), 4 Dawid Malan, 5 Jonny Bairstow (wk), 6 Ben Stokes, 7 Jos Buttler, 8 Mark Wood, 9 Dom Bess, 10 Stuart Broad, 11 James Anderson

Pakistan 1 Azhar Ali, 2 Imam-ul-Haq, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt & wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Hasan Ali, 11 Mohammad Abbas
 
لنچ ڈے 1
انگلینڈ 72-3

آخری ہوائی باورچی 46
جونی ریچھ سٹو 10

یہ شراکت میچ کے نتیجے کے لئے کافی اہم-
بئیر سٹو جی ایسے مشکلات لمحات میں ہی رنز بٹور کر گوروں کو بچانے کے لئے مشہور ہیں جبکہ کُک جی فارم میں واپسی کے بعد لمبی اننگ کے چکروں میں ہوں گے-

لنچ کے بعد ممکنہ بادلوں کے سایہ تلے اگر دونوں کو پھڑکا دیا جائے تو پاکستان کا لارڈز پر ریکارڈ مزید بہتر ہو سکتا ہے-
 
آخری تدوین:
جونی بئیر سٹو پویلین لوٹ گئے
100-4

مزید 100 سے 150 میں گوروں کی اننگ سمیٹ لی جائے تو لارڈز پر پاکستان کا ریکارڈ
4:5 ہو جائے گا یعنی Win Ratio 1.25 جو کہ آسٹریلیا کے بعد سب سے بہتر است-
 
مزید 100 سے 150 میں گوروں کی اننگ سمیٹ لی جائے تو لارڈز پر پاکستان کا ریکارڈ
4:5 ہو جائے گا یعنی Win Ratio 1.25 جو کہ آسٹریلیا کے بعد سب سے بہتر است-
یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ مزید سو ڈیڑھ سو پر سمیٹ لینے سے پاکستان کی جیت یقینی ہو گی؟
 
یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ مزید سو ڈیڑھ سو پر سمیٹ لینے سے پاکستان کی جیت یقینی ہو گی؟

آپ بے فکر اول تو مزید 150 میں آل ٹیم نہیں ہونے والی آؤٹ-
دوئم اگر مزید 50 رنز پر بھی آل آؤٹ ہو جائے شاہین ہارنے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں-

سوئم ایویں دل پشوری وی نہ کرے ہن بندہ- وغیرہ وغیرہ
 
70 رنز اسکور کرنے کے بعد باورچی جی عامر کا شکار-
انگلینڈ 150-5

بٹلر اور سٹوکس اب کریز پر-
دونوں ہی تیز رنز بنانے کے شوقین بلے باز ہیں- اگر یہ جلد آؤٹ نہ ہوئے تو سو ڈیڑھ دو پلک جھپکتے جوڑ دیں گے-
 
Top