یاز
محفلین
ہم نے کب اشبھ بولا بھائی۔ ڈرتے ڈرتے اس وقت بھی یہی موقف تھا۔پورا دن آپ اور عبداللہ صاحب اشبھ بولتے رہے اور اب جب شاہینوں کے ہاتھ سے میچ بس نکلا ہی چاہتا ہے تو تائب ہو رہے ہیں۔
ہم نے کب اشبھ بولا بھائی۔ ڈرتے ڈرتے اس وقت بھی یہی موقف تھا۔پورا دن آپ اور عبداللہ صاحب اشبھ بولتے رہے اور اب جب شاہینوں کے ہاتھ سے میچ بس نکلا ہی چاہتا ہے تو تائب ہو رہے ہیں۔
پورا دن آپ اور عبداللہ صاحب اشبھ بولتے رہے اور اب جب شاہینوں کے ہاتھ سے میچ بس نکلا ہی چاہتا ہے تو تائب ہو رہے ہیں۔
ہم نے کب اشبھ بولا بھائی۔ ڈرتے ڈرتے اس وقت بھی یہی موقف تھا۔
ثبوتوں کا ٹرک حاضر ہے محمد وارث بھائی!
چلیں جی آپ ہی پر کاٹ لیں شاہینوں کے، دیکھتے ہیں کل کیا کرتے ہیں وہ، ٹرین چھوٹ گئی ہے لیکن ابھی اس کی رفتار سست ہے اور دروازے بھی کھلے ہیں۔ایک تو ہم تائب نہیں ہو رہے
دوسرا ہم نے کچھ بھی اشبھ نہیں بولا
تیسرا میچ تو گئیو اب شاہینوں کو سیریز پکڑنی چاہئیے-
۔
چلیں جی آپ ہی پر کاٹ لیں شاہینوں کے، دیکھتے ہیں کل کیا کرتے ہیں وہ، ٹرین چھوٹ گئی ہے لیکن ابھی اس کی رفتار سست ہے اور دروازے بھی کھلے ہیں۔
اور یہی سب طلائی مواقع جمی اینڈرسن اور براڈ کے تناظر میں دیکھئے۔ نئی گیند، رات کی بارش، اوور کاسٹ کنڈیشن، نیز لڑکھڑاتی بیٹنگ۔کل انکے پاس موقع تو سنہری ہے کہ صبح صبح گیند بھی نئی ہوگی- رات کی بارش کے بعد پچ سے مدد بھی ضرور ملے گی- اور اسپر شائد اوور کاسٹ کنڈیشن بھی شائد مل جائیں-
خیر وہ شاہین ہی کیا جو میچ کو دلچسپ نہ بنائیں--
دروازے سے کوئی ہاتھ بھی دے رہا ہے ٹرین پہ چڑھنے کے لیے؟....چلیں جی آپ ہی پر کاٹ لیں شاہینوں کے، دیکھتے ہیں کل کیا کرتے ہیں وہ، ٹرین چھوٹ گئی ہے لیکن ابھی اس کی رفتار سست ہے اور دروازے بھی کھلے ہیں۔
نہیں جی یہ "دلہن" تھوڑی ہیں، ان کو تو ٹرین پر چڑھتے ہوئے دھکے پڑیں گے۔ یہ ہمت خود ہی کرنی ہوگی ان کو۔دروازے سے کوئی ہاتھ بھی دے رہا ہے ٹرین پہ چڑھنے کے لیے؟....
اور یہی سب طلائی مواقع جمی اینڈرسن اور براڈ کے تناظر میں دیکھئے۔ نئی گیند، رات کی بارش، اوور کاسٹ کنڈیشن، نیز لڑکھڑاتی بیٹنگ۔
اور پھر سکرپٹ۔
اس کا مطلب ہے کہ ہڈی نہیں ٹوٹی ہے
امید ہے کہ اس کی نوبت نہیں آئے گی
امید ہے کہ اس کی نوبت نہیں آئے گی
بٹلر توگئیو صاحب!!
ادارے کی پیش گوئیاں آج کل بہت خراب جا رہی ہیں. اس لیے ادارے کو کچه عرصہ ریسٹ کرنا چاہیےاور بٹلر جی عین وہی سے مڈل کرنا شروع کیا جہاں سے کل چھوڑا تھا-