پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یہ جو ادارےنے اتنا شُبھ شُبھ بول رکھا اسکا کیا؟

ہماری درخواست ہے کہ آپ اشبھ ہی بولیں۔

اگر لنچ سے پہلے باورچی صاب کو بھی گرا لیا جائے تو معقول رنز تک روکنے کی اُمید بحال ہو سکتی ہے-

لنچ کے بعد ممکنہ بادلوں کے سایہ تلے اگر دونوں کو پھڑکا دیا جائے تو پاکستان کا لارڈز پر ریکارڈ مزید بہتر ہو سکتا ہے-

مزید 100 سے 150 میں گوروں کی اننگ سمیٹ لی جائے تو لارڈز پر پاکستان کا ریکارڈ
4:5 ہو جائے گا یعنی Win Ratio 1.25 جو کہ آسٹریلیا کے بعد سب سے بہتر است-

کُک اور بئیر سٹو کی وکٹ کےچلتے
یہ سیشن بھی پاکستان کے نام

آخری سیشن میں اگر ریورس سوئنگ مل جائے تو دن بھی شاہینوں کے نام ہو سکتا اور اگر پُرانی گیند پر بٹلر گردی شروع ہو گئی تو میچ ہی خراب ہو جائے گا-
 
IMG_20180527_162522.jpg

یہ افطاری کے انتظار میں بیٹھا ہے؟
 
Top