عبداللہ محمد
محفلین
بٹلر جی کا اصلی فرقہ تو یہی ہے-
باقی تو وہ موقع کی نسبت سے خود کو ڈھال لیتے ہیں-
یعنی تھوڑا لبرل ہیںبٹلر جی کا اصلی فرقہ تو یہی ہے-
باقی تو وہ موقع کی نسبت سے خود کو ڈھال لیتے ہیں-
بارش کی دعا کا آپشن ہی بچ رہا ہے غالباََ۔ دعائیں، تاہم، شہزادوں کے ہمراہ ہیں۔اور بالآخر انگلینڈ 363 پہ آل آؤٹ۔
اتنے میں تو ہماری 15 وکٹیں لڑھک جایا کرتی ہیں۔189 کی برتری
شاداب ہی کچھ کرے تو کرے۔اتنا اگر ٹاپ 5 کر لیں، تو ڈیڑھ، دو سو اگلے 5 مستند بیٹسمین کر لیں گے۔
بس کیپر اور سلپ فیلڈر ہاتھوں میں گریس لگا کر آئیں
مجھے ڈر ہے کہ آج ہی میچ تمام ہو سکتا ہے۔بارش کی دعا کا آپشن ہی بچ رہا ہے غالباََ۔ دعائیں، تاہم، شہزادوں کے ہمراہ ہیں۔
آپ کا ڈر پوری قوم کا ڈر ہے۔مجھے ڈر ہے کہ آج ہی میچ تمام ہو سکتا ہے۔
بس کوئی 18 اوور کھیل لیں اسی رفتار سے تو انگلینڈ کے دو دن کی محنت پہ پانی پھر جائے گاپاکستان کا دوسری اننگز میں برق رفتار آغاز۔
سوچا تو یہی تھا، لیکن فی الحال امام صاحب خود کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔بس کوئی 18 اوور کھیل لیں اسی رفتار سے تو انگلینڈ کے دو دن کی محنت پہ پانی پھر جائے گا
Sundar Kumar says: "Pakistan have badly missed Wahab Riaz here, who has a skilful technique to go through the tails."