یاز
محفلین
ایک اننگز اور 100 سے 150 تک۔ایک اننگز اور کتنے رنز سے؟
سکور تقریباً برابر کرچکے ہیں گورے۔
ایک اننگز اور 100 سے 150 تک۔ایک اننگز اور کتنے رنز سے؟
سکور تقریباً برابر کرچکے ہیں گورے۔
اس سے بھی کام بننا مشکل ہے۔ اگلی اننگ کی دس کا بھی کچھ کریں۔میچ میں فوری واپسی کے لیے اوپر تلے سات وکٹوں کا گرنا اشد ضروری ہے۔
عشق اک میر بھاری پتھر ہےاس سے بھی کام بننا مشکل ہے۔ اگلی اننگ کی دس کا بھی کچھ کریں۔
ہم ڈھونڈتے ہیں پھر، امپائر کی انگلیمیچ میں فوری واپسی کے لیے اوپر تلے سات وکٹوں کا گرنا اشد ضروری ہے۔
ان کا بھی۔۔۔ کرتے ہیں کچھ۔اس سے بھی کام بننا مشکل ہے۔ اگلی اننگ کی دس کا بھی کچھ کریں۔
آخری بار گراہم گوچ نے 1990 یا 91 میں کئے تھے۔کافی عرصہ ہو گیا، کسی برطانوی کھلاڑی نے 300 نہیں کیے۔
بس پھر وکٹ آئی کہ آئی۔ڈوم بیس بھی فوڑتیز میں داخل ہو گئے-
فقہ فورٹیہ کی رو سے وکٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے-
فقہ ففٹیہ والے وکٹ اپنے مقامی وقت کے مطابق گرائیں-
انگلینڈ 199-3
لیڈ بائے 25 رنز
فکر نہ کریں ریویو کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہےریویو کھا گیا