میں نے دیکھنا بند کر دیا ہے۔
شاید اسی سے کچھ غیرت کھا جائیں شاہین۔
شاداب آئے گا، سنچری بنائے گا۔دیکھتے رہیے کچھ ہی دیر میں آپ کے مستند بلے باز آنے والے ہیں۔
میرے شاداب اور فہیم آئیں گے۔شاداب آئے گا، سنچری بنائے گا۔
پھر روز گوشت پکے گا۔میرے شاداب اور فہیم آئیں گے۔
سب کہو..... سبحان اللہپھر روز گوشت پکے گا۔
وارث بھائی اتنی اچھی باتیں کرتے کرتے آخری لائن میں آپ کو کیا ہو گیا... کیا ہو گیااس میچ کے گھپ اندھیرے میں امام الحق کے پاس ایک گولڈن چانس ہے۔ پریشر ہے، پاکستان میچ ہار رہا ہے، امام لنچ تک سروائیو کر گیا ہے، اب اگر وہ اپنا اینڈ نہ صرف بچائے رکھے بلکہ ادھر سے اسکور بھی کرتا رہے تو ہر ایک اسکور اس کے مستقبل کے لیے کار آمد ہوگا، کہیں ان حالات میں ایک اچھا اسکور کر گیاتو نہ صرف خود عمر بھر یاد رکھے گا بلکہ یہ اسکور اس کی سلیکشن کو جسٹیفائی کرنے کا ایک نکتہ بھی بن جائے گا۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی بیٹسمین ہے آخر!
ہوا تو کچھ نہیں برادرم، بس شاید زیادہ ہی پاکستانی کرکٹ دیکھ رکھی ہے۔وارث بھائی اتنی اچھی باتیں کرتے کرتے آخری لائن میں آپ کو کیا ہو گیا... کیا ہو گیا
بس اچانک ہی آنکھ کھل سی گئی۔وارث بھائی اتنی اچھی باتیں کرتے کرتے آخری لائن میں آپ کو کیا ہو گیا... کیا ہو گیا
وارث بھائی اتنی اچھی باتیں کرتے کرتے آخری لائن میں آپ کو کیا ہو گیا... کیا ہو گیا
ہاں شاید، لیکن آپ غور فرمائیں، کوئی بھی اچھا ینگ کھلاڑی فرض کریں آسٹریلیا کا ہوتا اور ایسے ہی حالات میں ہوتا تو اس موقع کو کبھی جانے نہ دیتا۔بس اچانک ہی آنکھ کھل سی گئی۔
ہاں شاید، لیکن آپ غور فرمائیں، کوئی بھی اچھا ینگ کھلاڑی فرض کریں آسٹریلیا کا ہوتا اور ایسے ہی حالات میں ہوتا تو اس موقع کو کبھی جانے نہ دیتا۔
عبداللہ صاحب، کوئی بیٹسمین ہمیشہ نا مساعد حالات میں پرفارم کر کے ہی اپنے آپ کو منواتا ہے، اپنی گلی میں سارے ہی شیر ہوتے ہیں، کیا اس سے قبل کسی نوجوان نے ایسے حالات میں پرفارم نہیں کیا؟ فرض نہیں ایک حقیقت، گواسکر کی، جب وہ اتنی ہی عمر کے لگ بھگ ہوگا، جب انڈین کپتان اپنے کھلاڑیوں کو کالے طوفانوں کے ہاتھوں زخمی ہونے سے بچانے کے لیے اپنی اننگز ڈیکلیئر کر رہا تھا، اس وقت گواسکر نے ویسٹ انڈیز میں ایسی شاندار اننگز کھیلیں کہ ساری دنیا کو علم ہو گیا کہ یہ نوجوان اسپیشل ہے۔ یہ موازنہ نہیں صرف ایک مثال ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے۔فرض کریں وہ اچھا آسٹریلین کھلاڑی ایسی کنڈیشن میں دبئی میں کھیل رہا ہے جہاں 2، 2 فٹ ٹرن ہو رہا- اور شاداب گگلیاں مار رہا دوسری طرف یاسر شاہ کا یا کوئی دوسرا اسپنر آگے لگائے ہوئے ہے تو؟