ابرار تمہارا ای میل آئی ڈی مجھے ذ پ کر دو، تو میں ایک اس قسم کی فائل بھجوا دوں۔
کر دیا
ویسے یہ ذپ کیا ہے؟
ابرار تمہارا ای میل آئی ڈی مجھے ذ پ کر دو، تو میں ایک اس قسم کی فائل بھجوا دوں۔
نہیں نعیم اور ابرار، وہی بات اب بھی ہے، البتہ رپلیس مینٹ کچھ بہتر ہے۔ ذرا تفصیل سے بعد میں دیکھتا ہوں۔
اس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی کیونکہ انپیج کی فائل کی اپنی تفصیلات فونٹ وغیرہ کی تفصیلات بھی ساتھ ہی کاپی ہوجاتی ہیں۔جو کہ عام طور پر انگلش میں ہی ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ بارڈر ،یا پیکچر اگر لگی ہوئی ہو تو بھی اس کی تفصیلات ساتھ ہی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے تھوڑی پرشانی بنتی ہے ،اور اگر تصویر فائل میں موجود ہو تو ٹائم بھی زیادہ لیتا ہے،اس لیے میرا مشورہ ہے کہ اپنی فائل کو سادہ ٹیکسٹ میں کر کے کنورٹ کریں تو ریزلٹ بھی اچھا آئے گا اور تیزی سے کنورٹ بھی کرے گا۔
جی میں پراگراف کی تفصیلات کو ائڈنٹیفائی کر چکاہوں ، لیکن ان کو سمجھنا ابھی باقی ہے ، بلکہ اس پروگرام کو ڈاونلوڈ کر کے رن کریں ۔پاک انپیج کنورٹر ہی ہے اس کے اوپر ایک بٹن کا اضافہ ہو گا"بٹن1" کا ، ایک فائل بنا کر ایک صفحہ کی بنائیں، اور اس میں دو تین لائن میں الگ الگ پراگراف بنا کر دو تین فونٹ استمال کریں اس کے بعد فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو دبانے کے بجائےبٹن 1 کو دبائیں ( یہ اصل ٹیکسٹ کو کنورٹ نہیںکرے گا بلکہ صرف فائل کی دوسری معلومات کو کنورٹ کریے گا)اور اس کو کھول کر کسی ایسے فونٹکو جو آپ نے فائل میں سیلکٹ کیا تھاسرچ کریں ،تو آپ کو اس فونٹ کا نام بھی نظر آئے گا اور اس کے آگے پییچھے کچھ اور نشانات بھی ہوں گے ،اگر آپ اس فائل کو الگ نام سے سیو کریں اور اصل فائل میں تھوڑی تبدیلی( الائن منٹ ، فونٹ وغیرہ( کریں تو پھر اسی ایریےمیںآپ کو مختلف معلومات ملیںگی اس فائل کو کوڈ میںپڑیں تو اور واضحہو جاتا،لیکن اس پر کچھ تجربات کرنے ہیں، پراگراف تو مل گیا ہے لیکن لائن کون سی ہے حروف کہاںسے سٹارٹ ہو رہے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں اس پر کام انشاءاللہ کچھ دنوںکے بعد شروع کروں گا۔ابھی تھوڑی مصروفیت ہے۔نبیل بھائی و ابرار بھائی!
یہ اقتباس اسی دھاگے کی پہلی پوسٹ سے لیا گیا ہے۔ اس بات سے تو ان پیج فائل کی فارمیٹنگ کو کنٹرول کرنے کے روشن امکانات نظر آرہے ہیں۔
جی میں پراگراف کی تفصیلات کو ائڈنٹیفائی کر چکاہوں ، لیکن ان کو سمجھنا ابھی باقی ہے ، بلکہ اس پروگرام کو ڈاونلوڈ کر کے رن کریں ۔پاک انپیج کنورٹر ہی ہے اس کے اوپر ایک بٹن کا اضافہ ہو گا"بٹن1" کا ، ایک فائل بنا کر ایک صفحہ کی بنائیں، اور اس میں دو تین لائن میں الگ الگ پراگراف بنا کر دو تین فونٹ استمال کریں اس کے بعد فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو دبانے کے بجائےبٹن 1 کو دبائیں ( یہ اصل ٹیکسٹ کو کنورٹ نہیںکرے گا بلکہ صرف فائل کی دوسری معلومات کو کنورٹ کریے گا)اور اس کو کھول کر کسی ایسے فونٹکو جو آپ نے فائل میں سیلکٹ کیا تھاسرچ کریں ،تو آپ کو اس فونٹ کا نام بھی نظر آئے گا اور اس کے آگے پییچھے کچھ اور نشانات بھی ہوں گے ،اگر آپ اس فائل کو الگ نام سے سیو کریں اور اصل فائل میں تھوڑی تبدیلی( الائن منٹ ، فونٹ وغیرہ( کریں تو پھر اسی ایریےمیںآپ کو مختلف معلومات ملیںگی اس فائل کو کوڈ میںپڑیں تو اور واضحہو جاتا،لیکن اس پر کچھ تجربات کرنے ہیں، پراگراف تو مل گیا ہے لیکن لائن کون سی ہے حروف کہاںسے سٹارٹ ہو رہے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں اس پر کام انشاءاللہ کچھ دنوںکے بعد شروع کروں گا۔ابھی تھوڑی مصروفیت ہے۔
ابرار، میں وی بی سے ہمیشہ الرجک رہا ہوں۔ اب تو وی بی باقاعدہ آبجیکٹ اوینٹڈ لینگویج بن چکی ہے، مجھے وی بی 6 میں کچھ عرصہ کام کرنا پڑا تھا اور اس کے بعد میں نے توبہ کر لی تھی۔
بہرحال، میرے خیال میں متوازی ڈیویلپمنٹ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اگر آپ کے کنورٹر سے بہتر نتائج ملتے ہیں تو پھر اس کی ڈیویلپمنٹ کو ہی جاری رکھنا چاہیے۔ اس طرح میں بھی دوسرے پراجیکٹ پر توجہ مبذول کر سکوں گا۔
میرے خیال میں ان پیج سے یونیکوڈ ٹیکسٹ کنورژن کا مسئلہ حل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اب ہمیں ان پیج کے ڈاکومنٹ کی فائل فارمیٹ کے بارے میں بھی تحقیق کرنا چاہیے تاکہ اس سے فارمیٹ اٹریبیوٹ بھی پڑھے جا سکیں۔ اس طرح انپیج ڈاکومنٹس کو رچ ٹیکسٹ میں کنورٹ کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ لیکن اس کے لیے کافی ریورس انجینیرنگ درکار ہوگی۔ اس کے بارے میں میں علیحدہ موضوع کا آغاز کروں گا۔
نہیں نعیم اور ابرار، وہی بات اب بھی ہے، البتہ رپلیس مینٹ کچھ بہتر ہے۔ ذرا تفصیل سے بعد میں دیکھتا ہوں۔
نعیم، اب اس پیغام کو دیکھ رہا ہوں، ذپ سے دو جوابات دے چکا ہوں۔
میں لکھ چکا ہوں کہ میں کبھی ان پیج میں نہ کام کرتا ہوں اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔ یہ دوسروں کی کتابیں ہیں، انہوں نے کس طرح کمپوز کی ہیں، مجھ کو معلوم نہیں۔ اگر کسی طرح ان کو مسلسل متن میں تبدیل کیا جا سکتا ہو، اس طرح کہ کاپی کرنے پر مکمل فائل کا مواد ایک ساتھ کاپی ہو جائے، تو کر کے دیکھو۔ یا کم از کم ان تینوں فائلوں کو اس طرح آسانی سے ایسے متن میں محفوظ کر کے میل کر دو۔ کہ میرا کام تو ہو جائے۔ ان پیج میں کام کرنے والے شاید لنک بناتے ہوں تو وہ جانیں کہ کس طرح بنتا ہے۔ مجھ کو تو اسی قسم کی فائلیں حاصل ہوئی ہیں۔ ظفر کی کلیات کی تو محض ایک ہی فائل بھیجی ہے، جب کہ اسی قسم کی بیس پچیس فائلیں ہیں۔
بہت شکریہ آپکا جو آپنے میری ایک حقیر سی خواہش کو قبول کیا۔۔۔۔میں نے ساتھ ساتھ انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج (کاپی پیسٹ کے ذریعے ) بھی کام کا آغاز کر دیا ہے اور میں الف سے یے تک الفاظ کو اس میںڈال بھی چکا ہوںباقی الفاظ بھی جلد ہی ڈال دوں گا انشاءاللہ اور دنوں ٹھیک کام کر رہے ہیں
پیش ہوچکا ہے آپ تھریڈ کو سٹارٹ سے پڑھیںبہت شکریہ آپکا جو آپنے میری ایک حقیر سی خواہش کو قبول کیا۔۔۔۔
کب پیش ہو رہا ہے