عثمان قادر
محفلین
توبہ توبہ ۔۔۔۔۔نہیں نہیں آپو۔گلی محلے میں تو بڑے "چھِکے" مارتا تھا۔تب تو 8 اوورز میں 130چالیس بنا لیتا تھا ٹینس بال سے۔بس اب ذرا سمجھداری سے کھیلتا ہے۔
معافی مانگ لیں اللہ سے جلدی جلدی ۔۔۔۔
توبہ توبہ ۔۔۔۔۔نہیں نہیں آپو۔گلی محلے میں تو بڑے "چھِکے" مارتا تھا۔تب تو 8 اوورز میں 130چالیس بنا لیتا تھا ٹینس بال سے۔بس اب ذرا سمجھداری سے کھیلتا ہے۔
محترم اس کا اور ساتھ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کا اننگز ریکارڈ کھول لیں ٹیسٹ کا۔ اور ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے تو بات بھی ٹیسٹ ریکارڈ کی ہی ہو گی۔آپی میں تو ان کو ڈھونڈ رہا ہوں جو کہتے تھے کہ اظہر علی اس سال کا سب سے کنسسٹنٹ پلیئر ہے ۔۔۔۔۔ ٹاپ رن سکورر ہے ۔۔ ایسی کنسسٹنسی کا اچار ڈالنا کہ ایک اننگ کھیلو اور اگلے 3 میچزبُک کروا لو ۔۔۔
بارہویں کھلاڑی سے مالش کروا لے ۔۔۔۔۔ ہم نے کونسا روکا ہے ۔۔۔۔ پر سکور تو کرےنہیں ویسے اظہر سے گھنٹی کی دشمنی اپنی جگہ مگر ٹیسٹ کا وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے۔ٹیسٹ میں اس کی جگہ بنتی ہے بس ذرا پچھلے 300 کی تھکاوٹ اترجائے پھر دوبارہ سے اپنے موشن میں واپس آجائے گا۔
محترم اس کا اور ساتھ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کا اننگز ریکارڈ کھول لیں ٹیسٹ کا۔ اور ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے تو بات بھی ٹیسٹ ریکارڈ کی ہی ہو گی۔
سب ریکارڈ پر ہے، ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ؛)
کرلے گا۔سکور بھی کرلے گا بس اوکھا ٹائم آئے تو سکور بھی بن جائے گا۔آج کا دن تو خیر یونس کی ٹرپل سینچری کے لیے وہ صبر کرگیا ہے۔ان شاء اللہبارہویں کھلاڑی سے مالش کروا لے ۔۔۔۔۔ ہم نے کونسا روکا ہے ۔۔۔۔ پر سکور تو کرے
جی بالکل ۔۔۔۔۔ ہماری تو عادت ہے ایویں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کا مذاق اڑانے کی ۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دیں ۔۔۔۔ آمینبات اگر ٹیسٹ ریکارڈ کی ہو تو بلاشبہ کوئی شک نہیں اظہر علی ٹیسٹ کے بہترین بلے باز ہیں۔ان کا ریکارڈ بھی عیاں ہے۔سوفیصدی متفق
اظہر علی کی قائدانہ صلاحیت سے اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر اس کی پرفارمنس کو نہیں جھٹلایا جاسکتا۔
اظہر علی کی کرکٹ میں اور میرے چھوٹے بھائی کی کرکٹ میں کوئی فرق نہیں ہے .نہیں نہیں آپو۔گلی محلے میں تو بڑے "چھِکے" مارتا تھا۔تب تو 8 اوورز میں 130چالیس بنا لیتا تھا ٹینس بال سے۔بس اب ذرا سمجھداری سے کھیلتا ہے۔
سر نئیں کرنا سکور اوہنے ۔۔ تُسی کر لو جو کرنا جےبارہویں کھلاڑی سے مالش کروا لے ۔۔۔۔۔ ہم نے کونسا روکا ہے ۔۔۔۔ پر سکور تو کرے
چڑی وچاری کی کرے ٹھنڈا پانی پی مرے ۔۔۔۔۔۔۔
سر نئیں کرنا سکور اوہنے ۔۔ تُسی کر لو جو کرنا جے
2016 کے ٹاپ ٹین کھلاڑی
JM Bairstow (ENG)
JE Root (ENG)
AN Cook (ENG)
MM Ali (ENG)
KS Williamson (NZ)
Azhar Ali (PAK)
AM Rahane (INDIA)
TWM Latham (NZ)
HM Amla (SA)
V Kohli (INDIA)
2016 کے ٹاپ ٹین کھلاڑی
JM Bairstow (ENG)
JE Root (ENG)
AN Cook (ENG)
MM Ali (ENG)
KS Williamson (NZ)
Azhar Ali (PAK)
AM Rahane (INDIA)
TWM Latham (NZ)
HM Amla (SA)
V Kohli (INDIA)
اظہر علی سے کم میچز صرف آملہ نے کھیلے ہیں، باقی سب کے زیادہ ہیں۔سر ان میں سے میچ وننگ اننگز کس کس نے کھیلی ہیں یہ بھی ریکارڈ شامل کر دیں ۔۔ ہماری معلومات کے لیے
اظہر علی کی کرکٹ میں اور میرے چھوٹے بھائی کی کرکٹ میں کوئی فرق نہیں ہے .
بچپن میں ایک دفعہ چھوٹا بھائی کرکٹ کھیل کر آیا تو میں نے پوچھا نومی تم بیٹنگ کرتے ہو یاں بولنگ تو کیا جواب دیا آج کے میچ میں
میں اوپننگ بھی ہے
بولنگ میں بھی پہلا اوور کرویا ہے
وکٹ کیپر بھی کی ہے
امپائر بھی بنا
فیلڈنگ بھی کی
اور کپتان بھی تھا اپنی ٹیم کا
لِسے لِسے لڑکوں
ٹرپل سینچری بنا لی تھی اظہر علی نے اور اب کم از کم تیرہ مرتبہ یہ صفر اور پانچ دس کے اسکور پر آؤٹ ہوگا تب غبار اترےگااظہر علی سے کم میچز صرف آملہ نے کھیلے ہیں، باقی سب کے زیادہ ہیں۔
یہ پاکستانی بیٹسمین کی کارکردگی ہے مصباح کی کپتانی میں، جس کی بنا پر ٹاپ پر پہنچے۔سر ان میں سے میچ وننگ اننگز کس کس نے کھیلی ہیں یہ بھی ریکارڈ شامل کر دیں ۔۔ ہماری معلومات کے لیے