حضور میں نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ صرف اظہر ہی ایک بیٹسمین ہے.آپ کی پر زور فر مائش پہ مصباح کا ریکارڈ حا ضر ہے ۔۔ اب آپ یہ نہ کہیے گا کہ مصباح کے علاوہ کسی اور کا ریکارڈ نکال کے لائیں
اچھا کیا کہ آپ مصباح کا ریکارڈ لے کر آئے. میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہے.آپ کی پر زور فر مائش پہ مصباح کا ریکارڈ حا ضر ہے ۔۔ اب آپ یہ نہ کہیے گا کہ مصباح کے علاوہ کسی اور کا ریکارڈ نکال کے لائیں
اندھوں میں کانا راجہ کہہ سکتے ہیںحضور میں نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ صرف اظہر ہی ایک بیٹسمین ہے.
لیکن آپ کی موجودہ بیٹنگ لائن کا ایک اہم کھلاڑی ہے. اس سے انکار ممکن نہیں ہے.
آپ کا ماننا ہے کہ اظہر اچھا کھلاڑی نہیں ہے. وہ ثابت نہیں کر سکے ابھی تک.
ہم اظہر کے دشمن کب سے ہو گئے ۔۔ جُگ جگ جیے ۔۔ شالا جوانیاں مانے اور جہاں تک بات ہے مصباح کی تو میں اپنی بات کرتا ہوں ۔۔ ون ڈے کرکٹ میں مجھے مصباح نہ کبھی پسند تھا نہ ہے اور نہ ہو گا ۔۔ بطور کھلاڑی بھی اور بطور کپتان بھی ۔۔ ٹیسٹ میں وہ بہت اچھا کھیلتا ہے ۔۔ حتیٰ کہ میں تو مثال دیتا ہوں کہ اگر پچیس روزہ میچ ہوتے تب بھی مصباح کو آوٹ کرنا ممکن نہ ہوتا ۔۔ ہاں اس کی کپتانی کے طریقےسے مجھے کا فی اختلافات ہیں۔۔ وہ بھی میری ذاتی حد تک ہیںخدا سمجھائے اظہر کے 'دشمنوں' کو۔ ہم اور آپ تو سمجھا نہیں سکتے۔
یہی حال یہ لوگ مصباح کے ساتھ بھی کیا کرتے تھے۔ آج مصباح کا ریکارڈ مقابلے کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
ہم اظہر کے دشمن کب سے ہو گئے ۔۔ جُگ جگ جیے ۔۔ شالا جوانیاں مانے
216 سے کیا ہوگا سر، دس ہزار ہونے میں تو ابھی کافی سکور ہیں۔ابھی کمنٹری پڑھی کیا یونس کا کیچ ڈراپ ہوا ؟؟؟
یااللہ صرف دو سو سولہ رنز کی مہلت دے دے میرے ہیرو کو ۔۔۔۔
ویسے قسمت بھی آج یونس کے ساتھ ہے ۔۔۔
کیا کیچ مشکل تھا؟؟
چھوٹے چھوٹے ٹارگٹ اچیو کرتے کرتے دس ہزار تک پہنچیں گے ۔۔۔۔۔ یونس بھائی ابھی صحت یاب ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا216 سے کیا ہوگا سر، دس ہزار ہونے میں تو ابھی کافی سکور ہیں۔
تو پھر سب سے پہلے تو سولہ کرنے دیں، باقی دو بعد میں لگا لیں گےچھوٹے چھوٹے ٹارگٹ اچیو کرتے کرتے دس ہزار تک پہنچیں گے ۔۔۔۔۔ یونس بھائی ابھی صحت یاب ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا
سولہ تو سمجھیں کر لیے اور دو سو سولہ تو چٹکی بجاتے ہی ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ "ہمارے" لیے یونس کو تین سو کرانا ایک چھوٹا ٹارگٹ ہے ۔۔۔۔۔ اور اس کم کا ٹارگٹ رکھنا ہماری شان کے خلاف ہے ۔۔۔۔تو پھر سب سے پہلے تو سولہ کرنے دیں، باقی دو بعد میں لگا لیں گے
Big Max: "Misbah and Younis have a combined aged of 80. I wonder when the last time two batsmen of such maturity batted together in Tests?"
میں نے بھی ابھی پڑھا ۔۔۔۔ ویسے بندے نے سوال تو بہت اچھا اٹھایا ہے۔۔۔۔کرک انفو سے چوری :۔