پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

عثمان قادر

محفلین
‏ٹرپل سینچری بنا لی تھی اظہر علی نے اور اب کم از کم تیرہ مرتبہ یہ صفر اور پانچ دس کے اسکور پر آؤٹ ہوگا تب غبار اترےگا
اظہر علی کی جگہ کوئی اور کھلاڑی ہوتا تو یقیناََ کپتان کہتا
"چار سو بنا لے تو ڈکلیئر کروں گا" لیکن اظہر علی کو تین سو کرنے کے بعد بھی کپتان نے کہا ہو گا ۔۔۔
"تم سے نا ہو پائے گا بیٹا " :laughing::laughing:
 
‏ٹرپل سینچری بنا لی تھی اظہر علی نے اور اب کم از کم تیرہ مرتبہ یہ صفر اور پانچ دس کے اسکور پر آؤٹ ہوگا تب غبار اترےگا
آپ کے لئے بھی۔ یہ تمام پاکستانی بیٹسمین ہیں، جنہوں نے 2010 سے اب تک کھیلا۔ :)
 

عثمان قادر

محفلین
اب اگر کسی نے اظہر علی کی تعریف کی تو میں نہیں کھیلوں گا ۔۔۔۔۔۔
میرا باس آنے والا ہے کوئی تعریف کردے تاکہ میں جا سکوں
 

ابن توقیر

محفلین
بھیا جی حقیقتاً ریکارڈز اور اظہر علی کی پرفارمنس بہترین ہے۔بہت سے نام ور کھلاڑیوں سے بہتر۔مگر اُسے بچپن کی "گھنٹوی" غلطی کی معافی اُس وقت تک نہیں ملنی جب تک بے چارے سے ون ڈے کی قیادت نہیں چھین لی جاتی۔
 

ابن توقیر

محفلین
اب اگر کسی نے اظہر علی کی تعریف کی تو میں نہیں کھیلوں گا ۔۔۔۔۔۔
میرا باس آنے والا ہے کوئی تعریف کردے تاکہ میں جا سکوں

غالب امکان ہے کہ آپ کے باس بھی اظہر علی کے خاص متعقد یعنی سُوپر فین ہوں گے اس لیے خیال رکھیے گا۔سمائلس
اب یہ نا کہیے گا کہ وہ تو جانتے بھی نہیں ہیں کہ "یااخی اظہر حبیبی ہُوووو؟"
ازرائے تفنن
 
بھیا جی حقیقتاً ریکارڈز اور اظہر علی کی پرفارمنس بہترین ہے۔بہت سے نام ور کھلاڑیوں سے بہتر۔مگر اُسے بچپن کی "گھنٹوی" غلطی کی معافی اُس وقت تک نہیں ملنی جب تک بے چارے سے ون ڈے کی قیادت نہیں چھین لی جاتی۔
حفیظ بھائی، آپ کے لئے نہیں پوسٹ کیا۔
کچھ لوگ پی ایس ایل کی لڑی سمجھ کر یہاں آ گئے ہیں، ان کے لئے۔ :p
 

عثمان قادر

محفلین
غالب امکان ہے کہ آپ کے باس بھی اظہر علی کے خاص متعقد یعنی سُوپر فین ہوں گے اس لیے خیال رکھیے گا۔سمائلس
اب یہ نا کہیے گا کہ وہ تو جانتے بھی نہیں ہیں کہ "یااخی اظہر حبیبی ہُوووو؟"
ازرائے تفنن
میرا باس تو اظہر علی کو باقاعدہ "ستایشی گالیاں" نکالتا ہے ۔۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
لگتا ہے تابش بھائی دل پر لے لی میری بات :unsure:
میں تو پہلے ہی کہتی آ رہی ہوں نئے لڑکوں کو جگہ دیں

نا آپی تابش بھیا بات کو دل پر نہیں لینے والے۔بس ذرا خاموش ہیں تو مجھے لگ رہا ہے کہ اظہر کا رابطہ نمبر ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ اس سے کہہ کر کوئی جرگہ شرگہ لاسکیں معافی منگوانے کے لیے۔
سُپرسمائلس

ازرائے تفنن
 
یہ اظہر علی کا پچھلے ایک ڈیڑھ سال کا ریکار ڈ ہے ۔۔ اگر اس میں سے 139 اور 302 والی اننگ نکال دیں تو ایک سال میں باقی کیا بچتا ہے ؟؟ اگر آپ کے خیال میں یہ میچ وننگ اننگز ہیں یا کنسسٹنسی ہے تو ٹھیک ہے مان لیتے ہیں ۔

Azhar Ali

5 25 14 0 0 35.71 4
v Sri Lanka Pallekele 3 Jul 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 0 12 7 0 0 0.00 1
v England Sharjah 1 Nov 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 34 149 115 0 0 29.56 3
v England Sharjah 1 Nov 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 7 76 43 1 0 16.27 1
v England Lord's 14 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 23 110 75 3 0 30.66 3
v England Lord's 14 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 1 25 13 0 0 7.69 2
v England Manchester 22 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 8 26 15 1 0 53.33 4
v England Manchester 22 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 139 381 293 15 1 47.44 2
v England Birmingham 3 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 38 97 75 5 0 50.66 4
v England Birmingham 3 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 49 182 113 9 0 43.36 2
v England The Oval 11 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 30* 44 28 4 1 107.14 4
v England The Oval 11 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 302* 658 469 23 2 64.39 1
v West Indies Dubai (DSC) 13 Oct 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 2 23 8 0 0 25.00 3
v West Indies Dubai (DSC) 13 Oct 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 0 - 9 0 0 0.00 1
v West Indies Abu Dhabi 21 Oct 2016
guruInvestigate.gif
 
اللہ اسحاق ڈار صاحب کو عقل دے اظہر علی کو گروی رکھ کر جو کوئی چار پانچ ہزار کا قرض دیتا ہے لے لیں بعد میں سو دو سو بھی نہیں دینا کسی نے
 
یہ اظہر علی کا پچھلے ایک ڈیڑھ سال کا ریکار ڈ ہے ۔۔ اگر اس میں سے 139 اور 302 والی اننگ نکال دیں تو ایک سال میں باقی کیا بچتا ہے ؟؟ اگر آپ کے خیال میں یہ میچ وننگ اننگز ہیں یا کنسسٹنسی ہے تو ٹھیک ہے مان لیتے ہیں ۔

Azhar Ali

5 25 14 0 0 35.71 4
v Sri Lanka Pallekele 3 Jul 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 0 12 7 0 0 0.00 1
v England Sharjah 1 Nov 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 34 149 115 0 0 29.56 3
v England Sharjah 1 Nov 2015
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 7 76 43 1 0 16.27 1
v England Lord's 14 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 23 110 75 3 0 30.66 3
v England Lord's 14 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 1 25 13 0 0 7.69 2
v England Manchester 22 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 8 26 15 1 0 53.33 4
v England Manchester 22 Jul 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 139 381 293 15 1 47.44 2
v England Birmingham 3 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 38 97 75 5 0 50.66 4
v England Birmingham 3 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 49 182 113 9 0 43.36 2
v England The Oval 11 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 30* 44 28 4 1 107.14 4
v England The Oval 11 Aug 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 302* 658 469 23 2 64.39 1
v West Indies Dubai (DSC) 13 Oct 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 2 23 8 0 0 25.00 3
v West Indies Dubai (DSC) 13 Oct 2016
guruInvestigate.gif

Azhar Ali 0 - 9 0 0 0.00 1
v West Indies Abu Dhabi 21 Oct 2016
guruInvestigate.gif
ذرا باقی پاکستانی کھلاڑیوں کی نکال کر بھی لائیں. تاکہ سب سے انصاف ہو سکے.
یا کوئی ایسا ہے جو ہر میچ میں سنچری ففٹی بناتا ہو. :)
 

ابن توقیر

محفلین
میرے حساب سے تو 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پلیئر کی یہ ایوریج بری نہیں ہے۔اگر یہ پرفارمنس نہیں ہے تو پھر پرفارمنس کسے کہاجائے گا کیونکہ ہمارے تو اکثر شہزادے کیرئیر بیسٹ 30 کی ایوریج کو تمغہ سمجھتے ہیں۔
 
اگر اس میں سے 139 اور 302 والی اننگ نکال دیں تو ایک سال میں باقی کیا بچتا ہے ؟؟
یہ بڑی دلچسپ بات ہے.
کسی بھی کھلاڑی کی سنچریز نکال دیں تو خراب ریکارڈ بچے گا.
300 رنز بنانا تکا کام ہوتا یا کمزور ٹیموں کے خلاف بنانا آسان ہوتا تو صرف 29 300 پلس سکور نہ ہوتے. :)
 

ابن توقیر

محفلین
55 اوورز میں 183 رنز ہوچکے ہیں 3 وکٹوں پر شہزادوں کے۔یونس کے 72 اور مصباح کے 25 رنز ہوچکے ہیں۔54 رنز کی پارٹنرشپ ہوچکی ہے جس میں یونس کا ایک اور مصباح کے دو چھکے شامل ہیں۔
 
ذرا باقی پاکستانی کھلاڑیوں کی نکال کر بھی لائیں. تاکہ سب سے انصاف ہو سکے.
یا کوئی ایسا ہے جو ہر میچ میں سنچری ففٹی بناتا ہو. :)
آپ کی پر زور فر مائش پہ مصباح کا ریکارڈ حا ضر ہے ۔۔ اب آپ یہ نہ کہیے گا کہ مصباح کے علاوہ کسی اور کا ریکارڈ نکال کے لائیں :)

24uxnpc.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
مجھے تو وہ وقت بھی یاد ہے جب بے چارا مصباح لوگوں کے لیے تخنہ مشق ہوا کرتا تھا۔اُسے ٹک ٹک اور پتا نہیں کن کن القابات سے نوازا گیا۔اب وہی رنگ اظہر علی پر چڑھایا جارہا ہے۔سمائلس
کرک انفو سے ایک کمنٹ:۔
waqas shah: "70th six for Misbah in test cricket. He surpassed Sachin Tendulkar (69 sixes in 200 matches) and Clive Llyod (70 sixes in 110 matches)"
 
Top