محمد شمیل قریشی
محفلین
سسٹر مہوش : اب دیکھیے ۔ اور احباب بھی تو مشورہ دیں !!!!
محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر مہوش : اب دیکھیے ۔ اور احباب بھی تو مشورہ دیں !!!!
بہت عمدہ جنابمحمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائی : کیسے ہیں ۔ میں نے کل ہی پاک نستعلیق کی پروموشن کے سلسلےمیں ایک لوگو بھی بنایا ہے ۔ بتائیے ، آپ کو کیسا لگا ۔
]
آپ مدد کیجئے نا، میں کوشش کرتا ہوں۔ ورنہ اتنا تو ہو جائے گا کہ کسی دوسرے کو اس کام پر لگا سکوںمہوش علی نے کہا:قیصرانی بھائی، اگر آپ پاک نستعلیق کے لیے اس متبادل ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو اس سلسلے میں میں آپکی مدد کر سکتی ہوں۔
میرا خیال ہے کہ یہ بات کچھ زیادہ درست اس لئے نہیں کیونکہ ٹاہوما سے بنی پی ڈی ایف میں سے متن منتخب اور کاپی کیا جا سکتا ہے۔ کم از کم ایک دفعہ میں یہ خود کر چکا ہوں۔مہوش علی نے کہا:قیصرانی برادر،
پی ڈی ایف فائل سے کبھی بھی آپ عربی متن کاپی اور پیسٹ نہیں کر سکتے (چاہے کوئی فونٹ بھی آپ استعمال کر لیں)۔ اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ ایڈوب ریڈر میں یونیکوڈ متن کاپی کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔