فوٹوگرافر نیّر صاحب ہیں۔ کچھ تصویریں میں نے بھی لی ہیں جنہیں دیکھ کر پتہ چل جائے گا کیونکہ ان میں میں خود نہیں ہوں۔ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب تصاویر ہیں ۔
سب تصاویر دیکھ کر فوٹو گرافر بارے تجسس بڑھ گیا ۔ جس نے انتہائی توجہ سے تصاویر کھینچیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ زین
ساجد بھائی کے ساتھ سیاسی بحث کرنے میں زیادہ مزا آتا ہے اور خاص طور پر وہ مزا اس وقت اور بڑھ جاتا ہے جب ان کا بلڈ پریشر بڑھنے لگتا ہے۔اچھا ۔۔۔ ۔۔۔ تو کیا ساجد بھائی نے سیاست پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے؟؟؟
اتنے سارے لوگ تھے کوئی بھی سیاست کو گھاس ڈال دیتا
گھاس کی بچت ہو گئی نا؟۔سیاست پر بات تو ہوئی مگر ساجد بھائی کی ’بےوفائی‘ کی وجہ سے ہم نے سیاست کو زیادہ گھاس نہیں ڈالی۔
گھاس کی تو بچت ہوگئی مگر آپ کی نہیں ہوگی!گھاس کی بچت ہو گئی نا؟۔
سر، بہت نوازش۔ میں فارغ ہو کر روداد لکھتا ہوں تو اسے بھی دیکھئے گا۔یا اللہ ایسی محفلیں سدا آباد رہیں (آمین)
نایاب بھائی ۔ تصویر توجہ سے نہیں کیمرے سے کھینچتے ہیں۔ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب تصاویر ہیں ۔
سب تصاویر دیکھ کر فوٹو گرافر بارے تجسس بڑھ گیا ۔ جس نے انتہائی توجہ سے تصاویر کھینچیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مزا آئے گا پڑھنے کا ،جب بٹ صاحب کا دماغ پگھلے گاسر، بہت نوازش۔ میں فارغ ہو کر روداد لکھتا ہوں تو اسے بھی دیکھئے گا۔
آپ کی اس بات سے مجھے کچھ یاد آیا۔۔۔ کیا آپ لاہور سے ہیں ؟اس ملاقات میں سیاست کی کتنی گتھیاں سلجھائی گئیں؟؟؟
میرا تو دماغ پگھلے گا، آپ مل لیں ذرا پھر دیکھئے گا کہ آپ کا کیا کیا پگھلتا ہے۔مزا آئے گا پڑھنے کا ،جب بٹ صاحب کا دماغ پگھلے گا
تسی ساڈے نال چنگا نہی کیتا ۔۔۔بہت زبردست جناب۔ عاطف بٹ اور پردیسی بھائی جہاں موجود ہوں وہاں چائے اُڑ بھی سکتی ہے اور اَڑ بھی سکتی ہے ۔ اور باباجی کی موجودگی میں کوئی شے پھنس بھی سکتی ہے۔ متلاشی بھائی چائے کے دوران بھی شاید"کسی" کو تلاش کرتے رہے ہوں گے اور عبدالرزاق قادری (میرے چھوٹے بھائی ہیں اس لئے صاحب نہیں کہوں گا) ہمیشہ کی طرح کچھ سیکھنے کی جستجو میں خاموش بیٹھے رہیں ہوں گے۔
باقی احباب سے میرا تعارف نہیں اس لئے کبھی ان سے ملاقات ہوئی تو ان پر بھی لکھ سکوں گا۔
جناب میں نے گھاس کی بچت کا کہا ہے کہ بچ گئی ضائع ہونے سے۔گھاس کی تو بچت ہوگئی مگر آپ کی نہیں ہوگی!
نہیں نجیب بھائی میں کراچی میں رہتی ہوںآپ کی اس بات سے مجھے کچھ یاد آیا۔۔۔ کیا آپ لاہور سے ہیں ؟